تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُتّے کی ہَڑَک اُٹْھنا" کے متعقلہ نتائج

ہَڑک

پاگل کُتّے یا گیدڑ کے کاٹنے کا اثر، اس میں انسان باؤلے کُتّے کی طرح بولتا اور کاٹنے کو دوڑتا ہے، کُتّے یا انسان کے باؤلا ہو جانے کا عمل یا کیفیت، کیفیت جو سگ گزیدہ کو پانی دیکھ کر یا جلتی ہوئی آگ کو دیکھنے سے وارد ہوتی ہے

ہَڑکائی کُتیا

کتیا جو ہر ایک کو کاٹتی پھرے، باؤلی کتیا

ہَڑَک بائی

باؤلے کتے کا زہر ، بائولے کتے کے کاٹے کا اثر

ہَڑَک جاتی رَہنا

شوق باقی نہ رہنا ؛ اور خواہش نہ رہنا

ہَڑکِلّا

(کنایتہ) وہ (انسان) جسے سنسان مقام یا بے آباد جگہ میں چھوڑ دیا گیا ہو ۔

ہَڑکایا کُتّا

پاگل کتا، دیوانہ کتا، باؤلا کتا

ہَڑکِیا

باؤلا ، دیوانہ ؛ بے صبرا ؛ شہوتی ، جسے سخت خواہش ہو ، ہڑکایا

ہَڑَک جانا

باؤلاپن ختم ہونا ، ہڑک کا اثر زائل ہونا ۔

ہَڑ کابُلی

(طب) ہڑ کی ایک قسم

ہَڑَک لَگنا

بائولے کتے کی طرح بولنا اور کاٹنے کو دوڑنا

ہَڑکایا پَن

کاٹ کھانے کا مرض ؛ باؤلا پن ، دیوانگی ۔

ہَڑَک اُبَھرنا

کُتّے کا باؤلا ہو جانا ؛ کاٹنے کا دورہ پڑنا ۔

ہَڑکا ہُوا

جسے ہڑک کا مرض ہو جائے ، ہڑک زدہ ، باؤلا ، ہڑکایا ۔

ہَڑَکنا

کسی چیز کی شدید خواہش ہونا، مشتاق و خواہشمند ہونا

ہَڑکایا

جسے ڈرا دھمکا کر کسی کے پیچھے اس پر حملہ کرنے کے مقصد سے لگایا گیا ہو

ہَڑکائی

دیوانی ، باؤلی ، پگلی ؛ جو ہر ایک کو کاٹتی پھرے ، عورت جس کو پاگل کتے نے کاٹا ہو اور وہ ہڑک مرض میں مبتلا ہو

ہَڑکَت

ایک پودا

ہَڑکَل

سخت خواہش ، ہڑک ۔

ہَڑکایا بَن گَیا

بدچلن اور غصیلے آدمی کے لیے کہتے ہیں

ہَڑکایا بَھلا ، پَرکایا نَہ بَھلا

دیوانہ اس شخص سے بہتر ہے جس کی بے عزتی کی گئی ہو ایسا شخص سخت جانی دشمن ہوتا ہے

ہَڑَک چَڑھنا

باؤلے کُتّے کے کاٹے کا زہر چڑھنا ؛ کتے کے کاٹنے سے پاگل ہو جانا ۔

کُتّے کی ہَڑَک

hydrophobia, rabies

کُتّے کی ہَڑَک اُٹْھنا

کتّے کے کاٹے کی لہر جو بہت پانی ییا جلتی آگ دیکھ کر اُٹھتی ہے اور اس میں آدمی کتّے کی طرح بھونکْنے یا کاٹْنے کو دوڑتا ہے ؛ کوئی دیوانہ پن کا شوق اُبھرنا.

کُتّے کی سی ہَڑَک اُٹھنا

(کنایۃً) کسی امر کا دفعۃً شوق چرّانا، کسی بات کا دفعۃً خیال آجانا

اردو، انگلش اور ہندی میں کُتّے کی ہَڑَک اُٹْھنا کے معانیدیکھیے

کُتّے کی ہَڑَک اُٹْھنا

kutte kii ha.Dak uThnaaकुत्ते की हड़क उठना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

کُتّے کی ہَڑَک اُٹْھنا کے اردو معانی

  • کتّے کے کاٹے کی لہر جو بہت پانی ییا جلتی آگ دیکھ کر اُٹھتی ہے اور اس میں آدمی کتّے کی طرح بھونکْنے یا کاٹْنے کو دوڑتا ہے ؛ کوئی دیوانہ پن کا شوق اُبھرنا.

Urdu meaning of kutte kii ha.Dak uThnaa

  • Roman
  • Urdu

  • kutte ke kaaTe kii lahr jo bahut paanii yeh jaltii aag dekh kar uThtii hai aur is me.n aadamii kutte kii tarah bhonak॒ne ya kaaT॒ne ko dau.Dtaa hai ; ko.ii diivaanaa pan ka shauq ubharnaa

English meaning of kutte kii ha.Dak uThnaa

  • be affected with rabies, to go berserk

कुत्ते की हड़क उठना के हिंदी अर्थ

  • कुत्ते के काटे की लहर जो बहुत पानी येह जलती आग देखकर उठती है और इस में आदमी कुत्ते की तरह भोनक॒ने या काट॒ने को दौड़ता है , कोई दीवाना-पन का शौक़ उभरना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ہَڑک

پاگل کُتّے یا گیدڑ کے کاٹنے کا اثر، اس میں انسان باؤلے کُتّے کی طرح بولتا اور کاٹنے کو دوڑتا ہے، کُتّے یا انسان کے باؤلا ہو جانے کا عمل یا کیفیت، کیفیت جو سگ گزیدہ کو پانی دیکھ کر یا جلتی ہوئی آگ کو دیکھنے سے وارد ہوتی ہے

ہَڑکائی کُتیا

کتیا جو ہر ایک کو کاٹتی پھرے، باؤلی کتیا

ہَڑَک بائی

باؤلے کتے کا زہر ، بائولے کتے کے کاٹے کا اثر

ہَڑَک جاتی رَہنا

شوق باقی نہ رہنا ؛ اور خواہش نہ رہنا

ہَڑکِلّا

(کنایتہ) وہ (انسان) جسے سنسان مقام یا بے آباد جگہ میں چھوڑ دیا گیا ہو ۔

ہَڑکایا کُتّا

پاگل کتا، دیوانہ کتا، باؤلا کتا

ہَڑکِیا

باؤلا ، دیوانہ ؛ بے صبرا ؛ شہوتی ، جسے سخت خواہش ہو ، ہڑکایا

ہَڑَک جانا

باؤلاپن ختم ہونا ، ہڑک کا اثر زائل ہونا ۔

ہَڑ کابُلی

(طب) ہڑ کی ایک قسم

ہَڑَک لَگنا

بائولے کتے کی طرح بولنا اور کاٹنے کو دوڑنا

ہَڑکایا پَن

کاٹ کھانے کا مرض ؛ باؤلا پن ، دیوانگی ۔

ہَڑَک اُبَھرنا

کُتّے کا باؤلا ہو جانا ؛ کاٹنے کا دورہ پڑنا ۔

ہَڑکا ہُوا

جسے ہڑک کا مرض ہو جائے ، ہڑک زدہ ، باؤلا ، ہڑکایا ۔

ہَڑَکنا

کسی چیز کی شدید خواہش ہونا، مشتاق و خواہشمند ہونا

ہَڑکایا

جسے ڈرا دھمکا کر کسی کے پیچھے اس پر حملہ کرنے کے مقصد سے لگایا گیا ہو

ہَڑکائی

دیوانی ، باؤلی ، پگلی ؛ جو ہر ایک کو کاٹتی پھرے ، عورت جس کو پاگل کتے نے کاٹا ہو اور وہ ہڑک مرض میں مبتلا ہو

ہَڑکَت

ایک پودا

ہَڑکَل

سخت خواہش ، ہڑک ۔

ہَڑکایا بَن گَیا

بدچلن اور غصیلے آدمی کے لیے کہتے ہیں

ہَڑکایا بَھلا ، پَرکایا نَہ بَھلا

دیوانہ اس شخص سے بہتر ہے جس کی بے عزتی کی گئی ہو ایسا شخص سخت جانی دشمن ہوتا ہے

ہَڑَک چَڑھنا

باؤلے کُتّے کے کاٹے کا زہر چڑھنا ؛ کتے کے کاٹنے سے پاگل ہو جانا ۔

کُتّے کی ہَڑَک

hydrophobia, rabies

کُتّے کی ہَڑَک اُٹْھنا

کتّے کے کاٹے کی لہر جو بہت پانی ییا جلتی آگ دیکھ کر اُٹھتی ہے اور اس میں آدمی کتّے کی طرح بھونکْنے یا کاٹْنے کو دوڑتا ہے ؛ کوئی دیوانہ پن کا شوق اُبھرنا.

کُتّے کی سی ہَڑَک اُٹھنا

(کنایۃً) کسی امر کا دفعۃً شوق چرّانا، کسی بات کا دفعۃً خیال آجانا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کُتّے کی ہَڑَک اُٹْھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کُتّے کی ہَڑَک اُٹْھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone