تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کُشَل" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کُشَل کے معانیدیکھیے
کُشَل کے اردو معانی
صفت
- عمدہ، اچھا، بھلا
- متقی، خیراتی، پرہیزگار
- (شخص) جو سب طرح کے کام یا باتیں بہت سلیقے سے کرنا جانتا ہو، اچھی طرح کاموں کو انجام دینے والا، لائق، ماہر، تجربہ کار، ماہر، مناسب، موزوں
- ہوشیار، چالاک
- شادماں، خوش، مسرور، خورسند
اسم، مؤنث
- خیریت، خیروعافیت، صحت، تندرستی
- راضی خوشی
- خیر و صلاح، خیر و عافیت
- کلیان
اسم، مذکر
- (پُران) جزیرہ کش کا باشندہ
English meaning of kushal
Adjective
- auspicious
- competent, able, skillful, expert
- clever
- happy, prosperous
Noun, Feminine
- well, healthy, in good condition, well-being, prosperity
- happiness, satisfaction
- safety
- welfare
Noun, Masculine
- (Puran) inhabitant of the Kush island
कुशल के हिंदी अर्थ
विशेषण
संज्ञा, स्त्रीलिंग
संज्ञा, पुल्लिंग
- (पुराण) कुश द्वीप का निवासी
کُشَل کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کُشَل)
کُشَل
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔