تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کُرْتا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کُرْتا کے معانیدیکھیے
کُرْتا کے اردو معانی
اسم، مذکر
- وہ قمیص جس میں کف نہ ہوں، پورے یا ادھے بانہوں والا بغیر کالر کا ڈھیلا ڈھالا لباس جس سے جسم کے اوپری حصہ زیب تن کیا جاتا ہے
قریب ترین ہم صوتی الفاظ
شعر
مجھے ملنے کو اس نے تنگ کرتا
بطور خاص سلوایا ہوا ہے
ہمارا لاشہ بہاؤ ورنہ لحد مقدس مزار ہوگی
یہ سرخ کرتا جلاؤ ورنہ بغاوتوں کا علم بنے گا
شیخ جو ہے مسجد میں ننگا رات کو تھا مے خانے میں
جبہ خرقہ کرتا ٹوپی مستی میں انعام کیا
English meaning of kurtaa
Noun, Masculine
- a shirt worn outside the drawers, a frock, a kind of tunic, a waistcoat or jacket usually collarless and without cuffs
कुर्ता के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- पूरी या आधी बाँहोंवाला बिना कॉलर का एक ढीला-ढाला परिधान जो शरीर के ऊपरी भाग को ढकता है، एक प्रकार की कमीज़
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کُرْتا)
کُرْتا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔