تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چارْج شِیٹ" کے متعقلہ نتائج

چارْج شِیٹ

فرد جرم یا الزام جو ملزم یا ملازم وغیرہ پر لگایا جائے

اردو، انگلش اور ہندی میں چارْج شِیٹ کے معانیدیکھیے

چارْج شِیٹ

Charge-sheetचार्ज-शीट

اصل: انگریزی

Roman

چارْج شِیٹ کے اردو معانی

اسم، مذکر، مؤنث

  • فرد جرم یا الزام جو ملزم یا ملازم وغیرہ پر لگایا جائے

Urdu meaning of Charge-sheet

Roman

  • fard-e-jurm ya ilzaam jo mulzim ya mulaazim vaGaira par lagaayaa jaaye

English meaning of Charge-sheet

Noun, Masculine, Feminine

  • a report prepared by the investigation or law enforcement agencies for proving the accusation of a crime in a criminal court of law

चार्ज-शीट के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, स्त्रीलिंग

  • अभियोग-पत्र, आरोप-पत्र, प्रभार-पत्र, दायर-जुर्म

چارْج شِیٹ سے متعلق دلچسپ معلومات

چارج شیٹ ’’فرد جرم‘‘، ’’فہرست الزامات‘‘، ’’قرار داد جرم‘‘ وغیرہ فقروں کے ہوتے ہوئے ’’چارج شیٹ‘‘ لکھنا زبان پر اور خود پر ظلم کرنا ہے۔ یہ غیر ضروری انگریزی لفظ واجب الترک ہے۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چارْج شِیٹ

فرد جرم یا الزام جو ملزم یا ملازم وغیرہ پر لگایا جائے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چارْج شِیٹ)

نام

ای-میل

تبصرہ

چارْج شِیٹ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone