تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تم تو مجھے چھیڑو گے" کے متعقلہ نتائج

تم تو مجھے چھیڑو گے

خود ہی چھیڑخانی یا شرارت پر اکسانا، جھوٹا نخرا کرنا

تم بھی کہو گے کہ مجھے کوئی جورُو کرے

اس شخص کے متعلق کہتے ہیں جو خود کو عقلمند سمجھے اور جسے اپنی لیاقت کا گھمنڈ ہو

ہم تو ڈوبے ہیں صَنَم تُم کو بھی لے ڈوبیں گے

ہم خود تو پھنسے ہیں، تم کو بھی پھنسائیں گے، اس وقت مستعمل جب یہ کہنا ہو کہ کوئی شخص خود تو مصیبت میں مبتلا ہے دوسروں کو بھی اس میں مبتلا کرے گا

اردو، انگلش اور ہندی میں تم تو مجھے چھیڑو گے کے معانیدیکھیے

تم تو مجھے چھیڑو گے

tum to mujhe chhe.Dogeतुम तो मुझे छेड़ोगे

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

تم تو مجھے چھیڑو گے کے اردو معانی

  • خود ہی چھیڑخانی یا شرارت پر اکسانا، جھوٹا نخرا کرنا
  • اگر کوئی شخص کسی کو بولنے یا چھیڑنے کے لئے تیار نہ ہو تب بھی اس کے ذہن میں بولنے یا چھیڑنے کی خواہش پیدا کرنا
  • یہ کہاوت ایسے موقع پر بولتے ہیں جب کسی شخص کی بات یا اس کے فعل سے دوسرے شخص کو اس کے ساتھ کسی نامناسب برتاؤ کی ترغیب پیدا ہو

Urdu meaning of tum to mujhe chhe.Doge

  • Roman
  • Urdu

  • Khud hii chhe.Dkhaanii ya sharaarat par uksaanaa, jhuuTaa naKhraa karnaa
  • agar ko.ii shaKhs kisii ko bolne ya chhe.Dne ke li.e taiyyaar na ho tab bhii is ke zahan me.n bolne ya chhe.Dne kii Khaahish paida karnaa
  • ye kahaavat a.ise mauqaa par bolte hai.n jab kisii shaKhs kii baat ya is ke pheal se duusre shaKhs ko is ke saath kisii naamunaasib bartaa.o kii tarGiib paida ho

तुम तो मुझे छेड़ोगे के हिंदी अर्थ

  • अपने से ही छेड़-छाड़ या दुष्टता पर भड़काना, झूठ-मूठ का नख़रा करना
  • यदि कोई व्यक्ति किसी से बोलने या किसी को छेड़ने के लिए तैयार नहीं तो भी उस के मन में बोलने या छेड़ने की इच्छा जाग्रत करना
  • यह कहावत उस समय बोलते हैं जब किसी व्यक्ति की बात या उस के काम से दूसरे व्यक्ति के भीतर उस के साथ किसी अनुचित व्यवहार का प्रोत्साहन पैदा हो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تم تو مجھے چھیڑو گے

خود ہی چھیڑخانی یا شرارت پر اکسانا، جھوٹا نخرا کرنا

تم بھی کہو گے کہ مجھے کوئی جورُو کرے

اس شخص کے متعلق کہتے ہیں جو خود کو عقلمند سمجھے اور جسے اپنی لیاقت کا گھمنڈ ہو

ہم تو ڈوبے ہیں صَنَم تُم کو بھی لے ڈوبیں گے

ہم خود تو پھنسے ہیں، تم کو بھی پھنسائیں گے، اس وقت مستعمل جب یہ کہنا ہو کہ کوئی شخص خود تو مصیبت میں مبتلا ہے دوسروں کو بھی اس میں مبتلا کرے گا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تم تو مجھے چھیڑو گے)

نام

ای-میل

تبصرہ

تم تو مجھے چھیڑو گے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone