تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کُن٘جِ مَزار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کُن٘جِ مَزار کے معانیدیکھیے
کُن٘جِ مَزار کے اردو معانی
اسم، مذکر
- قبر کا گوشہ
شعر
کیا آئے راحت آئی جو کنج مزار میں
وہ ولولہ وہ شوق وہ ارمان تو گیا
یہ کس نے آ کے قبر پہ بے چین کر دیا
کیا سو رہی تھی چین سے کنج مزار میں
حوروں کو بھیج کر مری حالت تو پوچھئے
کنج مزار باعث دل بستگی نہیں
English meaning of kunj-e-mazaar
Noun, Masculine
- nook of grave
कुंज-ए-मज़ार के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- क़ब्र का कोना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کُن٘جِ مَزار)
کُن٘جِ مَزار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔