تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قَبْر پَر قَبْر نَہِیں ہوتی" کے متعقلہ نتائج

قَبْر پَر قَبْر نَہِیں ہوتی

قبر پر قبر کوئی نہیں بناتا

قَبْر پَر عَذاب ہونا

مُردے کا حساب کتاب ہونا ، مُردے کو اعمال کی سزا ملنا.

کوئی کِسی کی قَبْر پَر نَہِیں مُوتْتا

کوئی کسی کو یاد نہیں کرتا

قَبْر پَر جانا

کسی کی قبر پر فاتحہ خوانی کے لیے جانا

قَبْر پَر مُوتْنا

مرنے کے بعد ابھی اظہارِ نفرت کرنا ؛ توجّہ نہ کرنا.

قَبْر پَر چَڑھانا

قبر پر پھول وغیرہ یا منت کی چیز رکھنا

قَبْر پَر لات مارْنا

کسی بخیل سے اتّفاقیہ سخاوت ہو جانا.

قَبْر پَر پُھول چَڑھانا

عقیدت کے طور پر قبر پر پھول ڈالنا.

کوئی کِسی کی قَبْر میں نَہِیں سوتا

ہمیشہ کوئی کسی کے ساتھ نہیں رہتا ، کوئی کسی کے بدلے نہیں مرے گا ، ہر ایک اپنی ہی جوابدہی کرے گا.

کوئی کِسی کی قَبْر میں نَہِیں جائے گا

کوئی کسی کے بدلے نہیں پکڑا جاتا ، کوئی کسی کی بلا اپنے ذمہ نہیں لیتا.

قَبْر پَر پُھولوں کِی چادَر چَڑھانا

مسلمانوں میں پیروں کی قبر پر عرس کے دن یا مردے کی قبر پر پھولوں کو چادر کی شکل میں گوندھ کر ڈالتے ہیں

حاتِم کی قَبْر پَر لات مارْنا

سخت فیاضی کرنا، سخاوت میں حاتم سے بڑھ جانا، بخیل سےاتفاقیہ سخاوت ہوجائے تو مذاقاً کہتے ہیں

قَبْر پَر پُھولوں کِی چادَر ڈالنا

مسلمانوں میں پیروں کی قبر پر عرس کے دن یا مردے کی قبر پر پھولوں کو چادر کی شکل میں گوندھ کر ڈالتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں قَبْر پَر قَبْر نَہِیں ہوتی کے معانیدیکھیے

قَبْر پَر قَبْر نَہِیں ہوتی

qabr par qabr nahii.n hotiiक़ब्र पर क़ब्र नहीं होती

نیز - قَبْر پَر قَبْر نَہِیں بنْتی

ضرب المثل

قَبْر پَر قَبْر نَہِیں ہوتی کے اردو معانی

  • قبر پر قبر کوئی نہیں بناتا
  • قرض پر قرض نہیں دیا جاتا یا نہیں ملتا
  • گھر میں دو لوگوں کی رائے ایک نہیں ہوتی
  • بیوہ عورت پھر شادی کرے تو اس کی بھی مذمت کرنے کے لئے کہا جاتا ہے

क़ब्र पर क़ब्र नहीं होती के हिंदी अर्थ

  • क़ब्र पर क़ब्र कोई नहीं बनाता
  • उधार पर उधार नहीं दिया जाता या नहीं मिलता
  • घर में व्यक्तियों का मत एक नहीं होता
  • विधवा फिर विवाह करे तो उसकी भी भर्त्सना करने के लिए कहा जाता है

    विशेष - फ़िजूल-ख़र्ची के लिए अथवा जब क़र्ज़ पर क़र्ज़ चढ़ता जाए तब भी कहा जाता है।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قَبْر پَر قَبْر نَہِیں ہوتی)

نام

ای-میل

تبصرہ

قَبْر پَر قَبْر نَہِیں ہوتی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words