تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قَبْر سے نِکل کَر آنا" کے متعقلہ نتائج

قَبْر سے نِکل کَر آنا

بیماری یا رنج و غم کی وجہ سے نہایت دُبلا اور ڈراؤنی صورت ہو جانا ؛ موت کے من٘ھ سے نکل آنا ، انتہائی نازک حالت سے صحت پانا.

گُو سے نِکل کَر مُوت میں گِرے

وہیں کے وہیں رہے ، کوئی فرق نہ آیا ، ایک بلا سے نکل کر دوسری بلا میں گرفتار ہوگئے ، جب کوئی شخص کسی خراب حالت سے نکل کر کسی اس جیسی بُری حالت میں گرفتار ہو جائے تو بولتے ہیں .

قَبْر کی مِٹّی لے کَر واپَس آنا

رک : قبر جھانک کر آنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں قَبْر سے نِکل کَر آنا کے معانیدیکھیے

قَبْر سے نِکل کَر آنا

qabr se nikal kar aanaaक़ब्र से निकल कर आना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

قَبْر سے نِکل کَر آنا کے اردو معانی

  • بیماری یا رنج و غم کی وجہ سے نہایت دُبلا اور ڈراؤنی صورت ہو جانا ؛ موت کے من٘ھ سے نکل آنا ، انتہائی نازک حالت سے صحت پانا.

Urdu meaning of qabr se nikal kar aanaa

  • Roman
  • Urdu

  • biimaarii ya ranj-o-Gam kii vajah se nihaayat dublaa aur Daraavnii suurat ho jaana ; maut ke munh se nikal aanaa, intihaa.ii naazuk haalat se sehat paana

क़ब्र से निकल कर आना के हिंदी अर्थ

  • बीमारी या रंज-ओ-ग़म की वजह से निहायत दुबला और डरावनी सूरत हो जाना , मौत के मुँह से निकल आना, इंतिहाई नाज़ुक हालत से सेहत पाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

قَبْر سے نِکل کَر آنا

بیماری یا رنج و غم کی وجہ سے نہایت دُبلا اور ڈراؤنی صورت ہو جانا ؛ موت کے من٘ھ سے نکل آنا ، انتہائی نازک حالت سے صحت پانا.

گُو سے نِکل کَر مُوت میں گِرے

وہیں کے وہیں رہے ، کوئی فرق نہ آیا ، ایک بلا سے نکل کر دوسری بلا میں گرفتار ہوگئے ، جب کوئی شخص کسی خراب حالت سے نکل کر کسی اس جیسی بُری حالت میں گرفتار ہو جائے تو بولتے ہیں .

قَبْر کی مِٹّی لے کَر واپَس آنا

رک : قبر جھانک کر آنا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قَبْر سے نِکل کَر آنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

قَبْر سے نِکل کَر آنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone