تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُلِّیات" کے متعقلہ نتائج

شُمار

۱. گنتی ، تعداد

شُماری

گنتی، حساب

شُمار داں

(شماری اطلاقیات) ماہر اعداد و شمار

شُمارِنْدَہ

شمار کرنے والا، حساب رکھنے والا آلہ

شُمار نَوِیس

حساب کرنے والا شخص

شُمار نُما

عدد نما ، شمار کرنے والا ، حساب رکھنے والا آلہ

شُمار کُنَنْدَہ

(ریاضی) کسر میں دو عدد ہوتے ہیں، ایک خط کھین٘چ کر ایک عدد اوپر لکھا جاتا ہے دوسرا نیچے، اوپر کے عدد کو شمارکنندہ اور نیچے کے عدد کو نسب نما کہتے ہیں، جیسے ۲/۵ میں۲ کے عدد کو شمارکنندہ اور۵ کے عدد کو نسب نمبا کہیں گے

شُمار دانے

تسبیح میں گیارہ دانوں کی ایک لڑی جو ذکر کی تعداد شمار کرنے کو ہوتی ہے

شُمارْیاتی

شماریات سے منسوب یا متعلق، اعداد و شمار کے متلعق

شُمار دانَہ

تسبیح میں گیارہ دانوں کی ایک لڑی جو ذکر کی تعداد شمار کرنے کو ہوتی ہے

شُمارْیات

علم اعداد، اعداد جمع کرنے اور تجزیہ کر کے انھیں کارآمد بنانے کا علم، اعداد و شمار

شُمار میں آنا

گنا جانا، اتنی مقدار میں ہونا کہ گنا جا سکے، تھوڑی مقدار میں ہونا

شُمار میں لانا

گننا ، خاطر میں لانا ، اہمیت یا وقعت دینا

شُمار قِطار میں

صاحب حیثیت کے لیے مستعمل ؛ کسی قابل ہونا ، گنتی . میں ، حساب میں ، زمرے میں.

شُمار بَندْھنا

خیال رہنا ، رہ رہ کے کسی ایک بات کا خیال آنا

شُمار میں رَہنا

فکر میں رہنا ، خیال میں رہنا

شُمار میں نَہ ہونا

بالکل معمولی ہونا، ادنی ہونا، بلا رسوخ ہونا (کسی کے ساتھ)

شُمار میں نَہ لانا

کچھ نہ سمجھنا، پرواہ نہ کرنا، کچھ نہ ماننا

شُمار بِچار کَرنا

(نجوم) علم نجوم کی رُو سے حساب کتاب کرنا

شُمارَہ

۱. گنتی ، حساب ؛ ( مجازاً ) حد.

شُمارْیات داں

ماہر اعداد و شمار ، اعداد و شمار جمع کرنے والا.

شُمارِیات دان

statistician

شُمارِیاتی بِیورو

اعداد و شمار کا سرکاری محکمہ یا دفتر

شُمار کَرنا

count, enumerate, number

شُمار نَہ ہونا

بے شمار یا بے حد ہونا

شُمار نَہ رَہنا

بے شمار یا بے حد ہونا

شُمار سے باہَر

بے شمار ، بے حساب ، ان گنت

شُمارَہ لَگانا

ترتیب کے حساب سے نمبر لگانا

نَمبَر شُمار

گنتی میں ترتیب کا عدد ، گنتی کا عدد ، سیریل نمبر ؛ گنتی

اَخْتَر شُمار

نجومی, منجم

حاضِر شُمار

شکل کے استعمال سے سوالات حل کرنے کی ترسیم.

سِتارَہ شُمار

ستارے گننے والا ، نجومی ؛ (کنایۃً) رات کو جاگنے والا

مَردُم شُمار

باشندوںکو گننے والا ، وہ آدمی جو مَردم شماری کا کام کرتا ہو ۔

جَلْوَہ شُمار

نظارہ۔

خانَہ شُمار

घरों की गिनती करनेवाला।

لا شُمار

بے شمار ، اَن گنت ، بے حساب .

روزِ شُمار

روزِ حِساب، اعمالِ نیک و بد کے حِساب کا دِن، قیامت کا دن

تار شُمار

ایک کپڑے کا نام جس سے بیشتر دُلہنوں کے دوپہٹّے بناتے ہیں

رائے شُمار

(سیاست) رائے یا ووٹ کی گنتی کرنے والا

کِس شُمار میں

کچھ قدر و منزلت نہیں ؛ محض ہیچ ہے، کس گنتی میں.

خارِج اَزْ شُمار

بے شمار

اَعْداد و شُمار

تعداد

نا قابِلِ شُمار

फा. अ. वि.—जो गिना न | जा सके।

کِسی شُمار میں نَہیں

of no account

سانس کا شُمار ہونا

نزع کا وقت ہونا ، مرنے کے قریب ہونا.

کِسی شُمار قَطار میں نَہِیں

بالکل بے حقیقت

زُمْرے میں شُمار کِیا جانا

کسی ذیل میں آنا، ضمن میں شُمار کیا جانا، کسی سلسلے یا دائرے یا حدود میں شامل ہونا، قبیل میں ہونا

کِس شُمار و قَطار میں ہے

it has no standing, it is worthless

دَسْتِ چَپ سے شُمار نَہ ہونا

زیادہ تعداد ہونا .

وُہ کِس شُمار و قَطار میں ہے

وہ کسی شمار میں نہیں، اس کی کچھ طاقت نہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں کُلِّیات کے معانیدیکھیے

کُلِّیات

kulliyaatकुल्लियात

اصل: عربی

وزن : 2121

واحد: کُلِّیَّہ

موضوعات: شاعری

  • Roman
  • Urdu

کُلِّیات کے اردو معانی

اسم، مذکر، جمع

  • (منطق) مجرد تصورات، تعقلات (جزئیات کے بالمقابل)
  • کسی شخص کی تصانیف خصوصاً نظم کا مجموعہ جس میں غزلیات کے علاوہ دوسری تمام اصناف سخن بھی شامل ہوں

    مثال کلیات ظفر کی ضخامت کو دیکھ کر کاتب بے اختیار بول پڑا کہاں تک ہم اس کو لکھتے ہی رہیں

  • کسی فن یا علم کی شاخ یا شعبہ

شعر

Urdu meaning of kulliyaat

  • Roman
  • Urdu

  • (mantiq) mujarrid tasavvuraat, taaqlaat (jazi.i.aat ke bilmuqaabil
  • kisii shaKhs kii tasaaniif Khusuusan nazam ka majmuu.aa jis me.n Gazaliyaat ke ilaava duusrii tamaam asnaaf suKhan bhii shaamil huu.n
  • kisii fan ya ilam kii shaaKh ya shobaa

English meaning of kulliyaat

Noun, Masculine, Plural

  • complete literary, usually poetical works, whole work of an author or poet

    Example Kulliat-e-Zafar ki zakhamat ko dekh kar kaatib be-ikhtiyar bol pada kahan tak ham isko likhte hi rahen

  • department of an art or science, faculties of university

कुल्लियात के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, बहुवचन

  • किसी शायर की तमाम रचनाओं का संग्रह, जिसमें ग़ज़लें, मसनवियाँ, क़िता, मुसद्दस, मुख़म्मस, नज़्में आदि सभी चीजें होती हैं, दीवान' में केवल ग़ज़लें होती हैं, किसी रचनाकार की समस्त कृतियों का संग्रह

    उदाहरण कुल्लियात-ए-ज़फ़र की ज़ख़ामत को देख कर कातिब बे-इख़्तियार बोल पड़ा कहाँ तक हम इसको लिखते ही रहें

  • किसी कला या विज्ञान का विभाग

کُلِّیات کے مترادفات

کُلِّیات کے متضادات

کُلِّیات سے متعلق دلچسپ معلومات

کلیات کسی شخص کے تمام کلام (خواہ نظم خواہ نثر)کے مجموعے کے معنی میں یہ لفظ عام طور پر مذکر بولاجاتا ہے لیکن پلیٹس (Platts) اور’’آصفیہ‘‘ نے اسے مؤنث لکھا ہے۔’’اردو لغت، تاریخی اصول پر‘‘ میں اسے مذکر اور مؤنث دونوں لکھا ہے لیکن مؤنث کی کوئی سند نہیں دی ہے۔’’نور‘‘ میں اسے مذکر لکھا گیا ہے اور یہی مرجح معلوم ہوتا ہے۔ لیکن ادھر کچھ دنوں سے بعض لوگ اسے مؤنث بھی لکھ رہے ہیں۔ لہٰذا فی الحال اسے مختلف فیہ کہنا چاہئے۔ بہادر شاہ ظفر ؎ دیواں ظفر کا دیکھ کے کاتب ہیں کہہ رہے لکھیں کہاں تلک تری ہم کلیات کو لیکن کہا جاسکتاہے کہ ممکن ہے ظفر نے’’تری کلیات‘‘ لکھا ہو، اس زمانے میں’’ترے/تری‘‘ میں فرق لکھنے کی حد تک نہ تھا۔ یہ بات خالی از دلچسپی نہ ہوگی کہ تمام کلام (خواہ نظم خواہ نثر)کے مجموعے کے معنی میں یہ لفظ پرانی فارسی میں کہیں استعمال نہیں ہوا اور پرانے لغات میں ملتا بھی نہیں ہے۔ ’’دہخدا‘‘ میں ضرور درج ہے لیکن کوئی سند مذکور نہیں۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

شُمار

۱. گنتی ، تعداد

شُماری

گنتی، حساب

شُمار داں

(شماری اطلاقیات) ماہر اعداد و شمار

شُمارِنْدَہ

شمار کرنے والا، حساب رکھنے والا آلہ

شُمار نَوِیس

حساب کرنے والا شخص

شُمار نُما

عدد نما ، شمار کرنے والا ، حساب رکھنے والا آلہ

شُمار کُنَنْدَہ

(ریاضی) کسر میں دو عدد ہوتے ہیں، ایک خط کھین٘چ کر ایک عدد اوپر لکھا جاتا ہے دوسرا نیچے، اوپر کے عدد کو شمارکنندہ اور نیچے کے عدد کو نسب نما کہتے ہیں، جیسے ۲/۵ میں۲ کے عدد کو شمارکنندہ اور۵ کے عدد کو نسب نمبا کہیں گے

شُمار دانے

تسبیح میں گیارہ دانوں کی ایک لڑی جو ذکر کی تعداد شمار کرنے کو ہوتی ہے

شُمارْیاتی

شماریات سے منسوب یا متعلق، اعداد و شمار کے متلعق

شُمار دانَہ

تسبیح میں گیارہ دانوں کی ایک لڑی جو ذکر کی تعداد شمار کرنے کو ہوتی ہے

شُمارْیات

علم اعداد، اعداد جمع کرنے اور تجزیہ کر کے انھیں کارآمد بنانے کا علم، اعداد و شمار

شُمار میں آنا

گنا جانا، اتنی مقدار میں ہونا کہ گنا جا سکے، تھوڑی مقدار میں ہونا

شُمار میں لانا

گننا ، خاطر میں لانا ، اہمیت یا وقعت دینا

شُمار قِطار میں

صاحب حیثیت کے لیے مستعمل ؛ کسی قابل ہونا ، گنتی . میں ، حساب میں ، زمرے میں.

شُمار بَندْھنا

خیال رہنا ، رہ رہ کے کسی ایک بات کا خیال آنا

شُمار میں رَہنا

فکر میں رہنا ، خیال میں رہنا

شُمار میں نَہ ہونا

بالکل معمولی ہونا، ادنی ہونا، بلا رسوخ ہونا (کسی کے ساتھ)

شُمار میں نَہ لانا

کچھ نہ سمجھنا، پرواہ نہ کرنا، کچھ نہ ماننا

شُمار بِچار کَرنا

(نجوم) علم نجوم کی رُو سے حساب کتاب کرنا

شُمارَہ

۱. گنتی ، حساب ؛ ( مجازاً ) حد.

شُمارْیات داں

ماہر اعداد و شمار ، اعداد و شمار جمع کرنے والا.

شُمارِیات دان

statistician

شُمارِیاتی بِیورو

اعداد و شمار کا سرکاری محکمہ یا دفتر

شُمار کَرنا

count, enumerate, number

شُمار نَہ ہونا

بے شمار یا بے حد ہونا

شُمار نَہ رَہنا

بے شمار یا بے حد ہونا

شُمار سے باہَر

بے شمار ، بے حساب ، ان گنت

شُمارَہ لَگانا

ترتیب کے حساب سے نمبر لگانا

نَمبَر شُمار

گنتی میں ترتیب کا عدد ، گنتی کا عدد ، سیریل نمبر ؛ گنتی

اَخْتَر شُمار

نجومی, منجم

حاضِر شُمار

شکل کے استعمال سے سوالات حل کرنے کی ترسیم.

سِتارَہ شُمار

ستارے گننے والا ، نجومی ؛ (کنایۃً) رات کو جاگنے والا

مَردُم شُمار

باشندوںکو گننے والا ، وہ آدمی جو مَردم شماری کا کام کرتا ہو ۔

جَلْوَہ شُمار

نظارہ۔

خانَہ شُمار

घरों की गिनती करनेवाला।

لا شُمار

بے شمار ، اَن گنت ، بے حساب .

روزِ شُمار

روزِ حِساب، اعمالِ نیک و بد کے حِساب کا دِن، قیامت کا دن

تار شُمار

ایک کپڑے کا نام جس سے بیشتر دُلہنوں کے دوپہٹّے بناتے ہیں

رائے شُمار

(سیاست) رائے یا ووٹ کی گنتی کرنے والا

کِس شُمار میں

کچھ قدر و منزلت نہیں ؛ محض ہیچ ہے، کس گنتی میں.

خارِج اَزْ شُمار

بے شمار

اَعْداد و شُمار

تعداد

نا قابِلِ شُمار

फा. अ. वि.—जो गिना न | जा सके।

کِسی شُمار میں نَہیں

of no account

سانس کا شُمار ہونا

نزع کا وقت ہونا ، مرنے کے قریب ہونا.

کِسی شُمار قَطار میں نَہِیں

بالکل بے حقیقت

زُمْرے میں شُمار کِیا جانا

کسی ذیل میں آنا، ضمن میں شُمار کیا جانا، کسی سلسلے یا دائرے یا حدود میں شامل ہونا، قبیل میں ہونا

کِس شُمار و قَطار میں ہے

it has no standing, it is worthless

دَسْتِ چَپ سے شُمار نَہ ہونا

زیادہ تعداد ہونا .

وُہ کِس شُمار و قَطار میں ہے

وہ کسی شمار میں نہیں، اس کی کچھ طاقت نہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کُلِّیات)

نام

ای-میل

تبصرہ

کُلِّیات

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone