تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کِسی شُمار قَطار میں نَہِیں" کے متعقلہ نتائج

کِسی شُمار قَطار میں نَہِیں

بالکل بے حقیقت

کِسی شُمار میں نَہیں

کِس شُمار و قَطار میں ہے

وُہ کِس شُمار و قَطار میں ہے

وہ کسی شمار میں نہیں، اس کی کچھ طاقت نہیں

کِسی بات میں بَنْد نَہِیں

ہرفن مولا ، ہر کام میں مستعد

کوئی کِسی کی آگ میں نَہِیں گِرتا

کوئی کِسی کی قَبر میں نَہِیں جاتا

ہمیشہ کوئی کسی کے ساتھ نہیں رہتا، کوئی کسی کے بدلے نہیں مرے گا، ہرایک اپنی ہی جوابدہی کرے گا

کوئی کِسی کی قَبْر میں نَہِیں سوتا

ہمیشہ کوئی کسی کے ساتھ نہیں رہتا ، کوئی کسی کے بدلے نہیں مرے گا ، ہر ایک اپنی ہی جوابدہی کرے گا.

کوئی کِسی کی قَبْر میں نَہِیں جائے گا

کوئی کسی کے بدلے نہیں پکڑا جاتا ، کوئی کسی کی بلا اپنے ذمہ نہیں لیتا.

دُنْیا میں کِسی کی یَکْساں نَہِیں گُزْری

زمانہ ایک حالت پر نہیں رہتا ، حالات بدلتے رہتے ہیں .

یِہ بھی کِسی نے نَہِیں پُوچھا کہ تیری مُنْہ میں کِتنے دانْت ہیں

جہاں کسی کی کوئی پوچھ گچھ اور خاطر تواضع نہ ہو وہاں یہ محاورہ بولتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں کِسی شُمار قَطار میں نَہِیں کے معانیدیکھیے

کِسی شُمار قَطار میں نَہِیں

kisii shumaar qataar me.n nahii.nकिसी शुमार क़तार में नहीं

ضرب المثل

کِسی شُمار قَطار میں نَہِیں کے اردو معانی

  • بالکل بے حقیقت

किसी शुमार क़तार में नहीं के हिंदी अर्थ

  • बिलकुल तुच्छ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کِسی شُمار قَطار میں نَہِیں)

نام

ای-میل

تبصرہ

کِسی شُمار قَطار میں نَہِیں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words