تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُلْفَہ" کے متعقلہ نتائج

خُرْفَہ

ایک مشہور ساگ جِس کے پتّے بیضوی گولائی لئے ہوئے دبیز اور لیسدار ہوتے ہیں، شاخیں سبز سُرخی مائل، رطوبت سے بھری ہوئی زود شکن ہوتی ہیں، اس کے پُھول سفید اور تُخم سیاہ رنگ کے ہوتے ہیں ترکاری کے طور پر کھانے اور دواؤں میں بھی کام آتا ہے، پوئی کا ساگ

خَرِیفی

۱. خُوش آواز پرند، زاغ کویل (جو برسات کے پُر فضا موسم میں باغوں میں کُوکتی پِھرتی ہے، زغنک، زاغ دشتی.

خُرافَہ

خُرافیات سے متعلق روایات .

خُرافی

غلط ، باطل ، بیہودہ ، نامعقول .

خور فِشاں

خورشید کے زیرِ برتو، (کنایتاً) تابناک

خود فِشانی

رک : خود نمائی .

خود فَروشی

ضمیر فروشی، بے کرداری، بے ضمیری

خود فَراموش

اپنے آپ سے بے خبر، اپنی حالت سے ناواقف، کھویا کھویا سا رہنے والا

خود فَراموشی

خود فراموش کا اسم کیفیت، اپنی حالت سے بے خبر ہونا، کھویا کھویا سا رہنا، اپنا ہوش نہ رہنا

خود فَنائِیَت

اپنے کو تباہ و برباد کرنے کا عمل .

خود فِکْری

اپنے آپ پر غور فکر کرنے کا عمل ، اپنی ذات کے بارے میں تحقیق و تجس.

خُود فَروش

ضمیر فروش، بے کردار، بے ضمیر

خُود فَریبی

اپنے آپ کو دھوکا دینا، خود اپنے آپ کو غلط فہمی میں مبتلا کرنے کا عمل

خُود فِگَنی

خود فگن (رک) کا اسم کیفیت ، شہسورای.

خود فریب

Self-deception

خود فِگَن

اکیلا سواری کرنے والا، گھوڑے کی اچھی سواری کرنے والا

اِعْتِدالِ خَرِیفی

سردی کے آغاز میں کرۂ سماوی کے اس نقطے پر سورج کے پہنچنے کا عمل جہاں اس کے پہنچتے ہی دن رات برابر ہوجاتے ہیں.(ایسا ۲۳ ستمبر کو ہوتا ہے) .

حَدِیثِ خُرافَہ

بے حقیقت اور جُھوٹی بات (خرافہ عرب کا ایک بڑا جھوٹا شخص گذرا جس نے ایک عجیب و غریب حدیث بیان کی تھی جو حدیث خرافہ کہلاتی ہے).

نُقطَۂ اِعتِدالِ خَرِیفی

(ہیئت) وہ نقطہ جہاں موسم خزاں کے شروع میں طریق الشمس اور فلکی خط ِاستوا ایک دوسرے کو قطع کریں ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں کُلْفَہ کے معانیدیکھیے

کُلْفَہ

kulfaकुल्फ़ा

اصل: فارسی

وزن : 22

موضوعات: پودا نباتیات

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

کُلْفَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک مشہور ساگ جِس کے پتّے بیضوی گولائی لئے ہوئے دبیز اور لیسدار ہوتے ہیں، شاخیں سبز سرخی مائل، رطوبت سے بھری ہوئی زود شکن ہوتی ہیں، اس کے پُھول سفید اور تُخم سیاہ رنگ کے ہوتے ہیں ترکاری کے طور پر کھانے اور دواؤں میں بھی کام آتا ہے، پوئی کا ساگ، خرفہ، قلفا، قلفہ

Urdu meaning of kulfa

  • Roman
  • Urdu

  • ek mashhuur saag jis ke patte baizavii golaa.ii li.e hu.e dubaiz aur lesdaar hote hain, shaaKhe.n sabaz surKhii maa.il, ratuubat se bharii hu.ii zuud shikan hotii hain, is ke phuu.ol safaid aur tuKham syaah rang ke hote hai.n tarkaarii ke taur par khaane aur davaa.o.n me.n bhii kaam aataa hai, po.ii ka saag, Khurfaa, qulfaa, qulfaa

English meaning of kulfa

Noun, Masculine

  • a plant of marshy areas, purslane, atriplex portulacoides, purslane

कुल्फ़ा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक प्रकार का साग जिसके पत्ते दलदार डंठल के पास नुकीले और सिरे पर चौड़े होते हैं, इसके पत्ते दो अंगुल लंबे और डंठल में दो आमने सामने लगते हैं, इसके फूल पीले रंग के होते हैं
  • रुक : हिर्फ़ा

کُلْفَہ کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

خُرْفَہ

ایک مشہور ساگ جِس کے پتّے بیضوی گولائی لئے ہوئے دبیز اور لیسدار ہوتے ہیں، شاخیں سبز سُرخی مائل، رطوبت سے بھری ہوئی زود شکن ہوتی ہیں، اس کے پُھول سفید اور تُخم سیاہ رنگ کے ہوتے ہیں ترکاری کے طور پر کھانے اور دواؤں میں بھی کام آتا ہے، پوئی کا ساگ

خَرِیفی

۱. خُوش آواز پرند، زاغ کویل (جو برسات کے پُر فضا موسم میں باغوں میں کُوکتی پِھرتی ہے، زغنک، زاغ دشتی.

خُرافَہ

خُرافیات سے متعلق روایات .

خُرافی

غلط ، باطل ، بیہودہ ، نامعقول .

خور فِشاں

خورشید کے زیرِ برتو، (کنایتاً) تابناک

خود فِشانی

رک : خود نمائی .

خود فَروشی

ضمیر فروشی، بے کرداری، بے ضمیری

خود فَراموش

اپنے آپ سے بے خبر، اپنی حالت سے ناواقف، کھویا کھویا سا رہنے والا

خود فَراموشی

خود فراموش کا اسم کیفیت، اپنی حالت سے بے خبر ہونا، کھویا کھویا سا رہنا، اپنا ہوش نہ رہنا

خود فَنائِیَت

اپنے کو تباہ و برباد کرنے کا عمل .

خود فِکْری

اپنے آپ پر غور فکر کرنے کا عمل ، اپنی ذات کے بارے میں تحقیق و تجس.

خُود فَروش

ضمیر فروش، بے کردار، بے ضمیر

خُود فَریبی

اپنے آپ کو دھوکا دینا، خود اپنے آپ کو غلط فہمی میں مبتلا کرنے کا عمل

خُود فِگَنی

خود فگن (رک) کا اسم کیفیت ، شہسورای.

خود فریب

Self-deception

خود فِگَن

اکیلا سواری کرنے والا، گھوڑے کی اچھی سواری کرنے والا

اِعْتِدالِ خَرِیفی

سردی کے آغاز میں کرۂ سماوی کے اس نقطے پر سورج کے پہنچنے کا عمل جہاں اس کے پہنچتے ہی دن رات برابر ہوجاتے ہیں.(ایسا ۲۳ ستمبر کو ہوتا ہے) .

حَدِیثِ خُرافَہ

بے حقیقت اور جُھوٹی بات (خرافہ عرب کا ایک بڑا جھوٹا شخص گذرا جس نے ایک عجیب و غریب حدیث بیان کی تھی جو حدیث خرافہ کہلاتی ہے).

نُقطَۂ اِعتِدالِ خَرِیفی

(ہیئت) وہ نقطہ جہاں موسم خزاں کے شروع میں طریق الشمس اور فلکی خط ِاستوا ایک دوسرے کو قطع کریں ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کُلْفَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

کُلْفَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone