تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کُل" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کُل کے معانیدیکھیے
- Roman
- Urdu
کُل کے اردو معانی
عربی - صفت
- گروہ، مجمع، ریوڑ، گلہ چوپاؤں پرندوں کیڑوں مکڑوں یا بے جان چیزوں کا
- گروہ چوروں وغیرہ کا
- مکان جس کے ساتھ اتنی زمین ہوکہ دوہل چھ بیلوں کےاسے جوت سکے
- مکان، اعلی عہدہ
- اگلا حصہ
- بدن
- نیلم، نیلم پتھر
- تمام، سب ، پورا، سب کو ملا کر یا جوڑ کر (مقدار و تعداد ظاہر کرنے کے لیے).
- کسی مرکب کے جزو اول کے طور پر بمعنی تمام ، سارا.
- صرف، فقط.
- ہر ، ہر ایک، سب ، تمام، جیسے : کل آدمیوں کو دو دو روپے دیے.
- اجزا سے مرکب پوری شے، کوئی شے جو پوری یا سالم یا مکمل ہو، جزو کے مقابل.
- (تصوّف) ایک اسم حق تعالیٰ کا باعتبار واحدیۃ الٰہیہ کے جو تمامی اسماء کا جامع ہے، اسی واسطے کہا جاتا ہے کہ حق تعالیٰ احد ہے باعتبار ذات کے اورکل ہے باعتبار اسماء کے، یہ مستلزم اجزاء کا نہیں.
- سب، تمام، (مجازاً) دنیا، کائنات، عالم، اہل عالم.
سنسکرت - اسم، مذکر
- خاندان، کنبہ، ذات برادری، رشتہ دار، گھرانہ، شجرہ نسب، نسب نامہ
- اعلی خاندان، اعلی نسل
- نسل، قوم، ذات
شعر
ہم ایسی کل کتابیں قابل ضبطی سمجھتے ہیں
کہ جن کو پڑھ کے لڑکے باپ کو خبطی سمجھتے ہیں
کل کائنات فکر سے آزاد ہو گئی
انساں مثال دست تہ سنگ رہ گیا
اب کے ساون میں شرارت یہ مرے ساتھ ہوئی
میرا گھر چھوڑ کے کل شہر میں برسات ہوئی
Urdu meaning of kul
- Roman
- Urdu
- giroh, majmaa, reva.D, galla chaupaa.o.n parindo.n kii.Do.n makk.Do.n ya bejaan chiizo.n ka
- giroh choro.n vaGaira ka
- makaan jis ke saath itnii zamiin hokkaa dohal chhः bailo.n qayaase jot sake
- makaan, aalii ohdaa
- uglaa hissaa
- badan
- niilam, niilam patthar
- tamaam, sab, puura, sab ko mila kar ya jo.D kar (miqdaar-o-taadaad zaahir karne ke li.e)
- kisii murkkab ke juzu avval ke taur par bamaanii tamaam, saaraa
- sirf, faqat
- har, har ek, sab, tamaam, jaise ha kal aadmiiyo.n ko do do rupay di.e
- ajaza se murkkab puurii shaiy, ko.ii shaiy jo puurii ya saalim ya mukammal ho, juzu ke muqaabil
- (tasavvuph) ek ism haqataalaa ka baaatbaar vaahdiiৃ alaahiih ke jo tamaamii asmaa-e-ka jaami hai, isii vaaste kahaa jaataa hai ki haqataalaa ahd hai baaatbaar zaat ke aur kal hai baaatbaar asmaa-e-ke, ye mustalzim ajaza ka nahii.n
- sab, tamaam, (majaazan) duniyaa, kaaynaat, aalim, ahal aalam
- Khaandaan, kumbaa, zaat biraadrii, rishtedaar, gharaanaa, shijraa nasab, nasab naama
- aalii Khaandaan, aalii nasal
- nasal, qaum, zaat
English meaning of kul
कुल के हिंदी अर्थ
अरबी - विशेषण
- = कुलह
- मान या मात्रा के विचार से जितना हो उतना सब, जैसे-कुल बीस आदमी आए थे
- सारा; संपूर्ण;
संस्कृत - संज्ञा, पुल्लिंग
- एक ही मूल पुरुष से उत्पन्न सब वंशज अथवा उनकी पीढ़ियों का वर्ग या समूह। खानदान। घराना। वंश। परिवार। (फैमिली) मुहा०-(किसी का) कुल बखानना = किसी के कुल के ला कोसना, गाली देना, उनकी निंदा करना अथवा उनके दोषों का उल्लेख करना।
- झुंड। समूह
- -देव-पुं० [ष० त०] = कुलदेवता
- -देवता-पुं० [ष० त०] [स्त्री० कुलदेवो] वह देवता जिसकी पूजा तथा वंदना किसी कुल के लोग परंपरा से करते चले आ रहे हों
- कुलू (देश)
کُل کے مترادفات
کُل سے متعلق کہاوتیں
کُل کے قافیہ الفاظ
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
گالی چُھڑائی
شادی بیاہ میں سمدھنوں کو جب میراثنیں ہنسی مذاق کے طور پر گالیاں دیتی ہیں تو ان کو خاموش کرانے کے لیے وہ انھیں انعام کے طور پر پیسے دیتی ہیں ، بدھائی.
گالی اَور بھات کھانے کے واسْطے ہیں
جب کوئی تحمل یا بزدلی کے باعث گالی کا جواب نہ دے تو مذاقاً کہتے ہیں کہ گالی کھانے کے لیے ہی ہوتی ہے
گالیاں
گالی کی جمع، مرکبات میں مستعمل، شادی بیاہ کے موقع پر گائے جانے والے وہ گیت، جن میں سمدھیانے والوں کے لیے ہلکی پھلکی گالیاں نظم ہوتی ہیں اور جو صرف تفریح طبع کے لیے گائے جاتے ہیں، وہ گالیاں جو شادی بیاہ میں میراثنیں سمدھیانے والوں کو گیتوں میں سناتی ہیں
گالِیوں پر مُنہ کُھلْنا
گالیوں کی عادت پڑ جانا ، زبان پر گالیاں چڑھ جانا ، گالیوں کا تکیہ کلام ہو جانا ، زبان سے گالیاں نکلنا.
گالِیاں اَور تَرْکاری کھانے کے واسْطے ہیں
جب کوئی تحمل یا بزدلی کے باعث گالی کا جواب نہ دے تو مذاقاً کہتے ہیں کہ گالی کھانے کے لیے ہی ہوتی ہے.
گالِیوں پر زَبان کُھلْنا
گالیوں کی عادت پڑ جانا ، زبان پر گالیاں چڑھ جانا ، گالیوں کا تکیہ کلام ہو جانا ، زبان سے گالیاں نکلنا.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
kaifiyat
कैफ़ियत
.کَیفِیَت
condition, state, situation
[ Mariz apni kaifiyat jab tak khud na bataye ilaj karna mushkil hota hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
kaasht
काश्त
.کاشْت
cultivation
[ Zamin ka aathvan hissa kapas ki kasht ke liye makhsus kar diya gaya tha ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
laa'nat
ला'नत
.لَعْنَت
curse, rebuke, disgrace
[ Gurbat khwah jism ki ho khwah jaan ki ek laanat hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
kifaayat
किफ़ायत
.کِفایَت
savings, profit, advantage
[ Kifayat se kharch kiya jaye to kam amadni mein bhi guzara ho sakta hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
laazim
लाज़िम
.لازِم
necessary, requisite, compulsory
[ Sehat-mand rahne ke liye hazme ka durust hona lazim hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
kirdaar
किरदार
.کِرْدار
doing, action, act, deed
[ Aadmi apne kirdar se hi apni shakhsiyat banata hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
kashaakash
कशाकश
.کَشاکَش
perplexity
[ Mukhtalif khayalat ki kashaakash mein koi faisla karna mushkil hota hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
kushtii
कुश्ती
.کُشْتی
wrestling
[ Dangal film mein Amir Khan apni betiyon ko kushti ke liye taiyar karta hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
kuduurat
कुदूरत
.کُدُورَت
resentment, malice
[ Kuchh muddat baad Anwari ne kudurat dil se nikal di aur qazi ne bhi sulah kar li ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
rafiiq
रफ़ीक़
.رَفِیق
associate, comrade, friend
[ Chidiyon ke do jode hamesha chhat mein rahte the aur Eidon mein rafiq the ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
"10 words down, endless possibilities ahead! 🚀📖"
Tune in tomorrow for the next 'Word of the Day' and elevate your language game!
"Unlock a world of Urdu words at your fingertips!"
رائے زنی کیجیے (کُل)
کُل
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔