تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُل" کے متعقلہ نتائج

آکاش

آکاش، چرخ، سما، فلک، گگن

آکاش وانی

غیب سے آنے والی آواز، غیب کی آواز، آسمانی آواز، سروش، ہاتف غیب

آکاش پَھل

خدا کی دین، مراد :بال بچے، بیٹا یا بیٹی، اولاد

آکاش نِیم

ایک پودا جس کے پھول سفید اور خوشبو دار ہوتے ہیں، نیم چنبیلی

آکاش دِیا

(ہندو) وہ چراغ جسے ہندو کاتک کے مہینے میں وشنو جی یا لچھمی مہارانی کے اعزاز میں اونچے بانسوں پر لٹکاتے ہیں (ان کا خیال ہے کہ ایسا کر نے سے اس دنیا میں بھی روشنی ملتی ہے)، کوئی دیا ڈنڈے کے اوپر بندھا ہوا

آکاش بِرِتّ

ایسا شخص جس کا کوئی مقررہ ذریعہ معاش نہ ہو، معاش کے لئے خدا پر بھروسا کر نے والا، متوکل

آکاش گَنْگا

کہکشاں، آکاس جینو

آکاش بِرْتی

ایسا شخص جس کا کوئی مقررہ ذریعہ معاش نہ ہو، معاش کے لئے خدا پر بھروسا کر نے والا، متوکل

آکاش دُھری

کرہ آسمانی کا محور یا دُھرا، نقطۂ شمال

آکاش اَگَن گولا

آسمان سے ٹوٹنے والا تارا، شہاب ثاقب

آکاش بیل

کُثوت، افتبون، آکاس بیل

آکاش بانی

غیب کی آواز، سروش، ہاتف

آکاش چوٹی

وہ خیالی خط جو بالکل سر کے اوپر پڑتا ہے، سمت الراس، سر کی سیدھ

آکاش بانْدھیں پَتال بانْدھیں گَھر کی ٹَٹّی کُھلی

ایسے شخص کی نسبت متسعمل جو بڑے بڑے انتظام کر نے کے دعوے کرے اور گھر کا بندوبست نہ کرسکے

آکاشی

رک: آکاشی ، (مع تحتی الفاظ).

آکاش تارے توڑنا

دشوار یا ناممكن كام انجام دینا، ناممكن كو ممكن كردكھانا، نادر و عجیب كام كرنا

بُھوت آکاش

آسمان، خلا

اردو، انگلش اور ہندی میں کُل کے معانیدیکھیے

کُل

kulकुल

وزن : 2

کُل کے اردو معانی

عربی - صفت

  • گروہ، مجمع، ریوڑ، گلہ چوپاؤں پرندوں کیڑوں مکڑوں یا بے جان چیزوں کا
  • گروہ چوروں وغیرہ کا
  • مکان جس کے ساتھ اتنی زمین ہوکہ دوہل چھ بیلوں کےاسے جوت سکے
  • مکان، اعلی عہدہ
  • اگلا حصہ
  • بدن
  • نیلم، نیلم پتھر
  • تمام، سب ، پورا، سب کو ملا کر یا جوڑ کر (مقدار و تعداد ظاہر کرنے کے لیے).
  • کسی مرکب کے جزو اول کے طور پر بمعنی تمام ، سارا.
  • صرف، فقط.
  • ہر ، ہر ایک، سب ، تمام، جیسے : کل آدمیوں کو دو دو روپے دیے.
  • اجزا سے مرکب پوری شے، کوئی شے جو پوری یا سالم یا مکمل ہو، جزو کے مقابل.
  • (تصوّف) ایک اسم حق تعالیٰ کا باعتبار واحدیۃ الٰہیہ کے جو تمامی اسماء کا جامع ہے، اسی واسطے کہا جاتا ہے کہ حق تعالیٰ احد ہے باعتبار ذات کے اورکل ہے باعتبار اسماء کے، یہ مستلزم اجزاء کا نہیں.
  • سب، تمام، (مجازاً) دنیا، کائنات، عالم، اہل عالم.

سنسکرت - اسم، مذکر

  • خاندان، کنبہ، ذات برادری، رشتہ دار، گھرانہ، شجرہ نسب، نسب نامہ
  • اعلی خاندان، اعلی نسل
  • نسل، قوم، ذات

شعر

English meaning of kul

Arabic - Adjective

Sanskrit - Noun, Masculine

  • family, tribe, race, pedigree, lineage, relation

कुल के हिंदी अर्थ

अरबी - विशेषण

  • = कुलह
  • मान या मात्रा के विचार से जितना हो उतना सब, जैसे-कुल बीस आदमी आए थे
  • सारा; संपूर्ण;

संस्कृत - संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक ही मूल पुरुष से उत्पन्न सब वंशज अथवा उनकी पीढ़ियों का वर्ग या समूह। खानदान। घराना। वंश। परिवार। (फैमिली) मुहा०-(किसी का) कुल बखानना = किसी के कुल के ला कोसना, गाली देना, उनकी निंदा करना अथवा उनके दोषों का उल्लेख करना।
  • झुंड। समूह
  • -देव-पुं० [ष० त०] = कुलदेवता
  • -देवता-पुं० [ष० त०] [स्त्री० कुलदेवो] वह देवता जिसकी पूजा तथा वंदना किसी कुल के लोग परंपरा से करते चले आ रहे हों
  • कुलू (देश)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کُل)

نام

ای-میل

تبصرہ

کُل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone