تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُچھ" کے متعقلہ نتائج

صَفائی

کچھ نہ ہونا، بالکل خالی ہونا، صفایا

صفائی سے

اچھی طرح سے، خوبی کے ساتھ

صَفائی گَھر

(مالیات) بینک والوں کا حساب گھر جہاں چیکوں کا تبادلہ ہوتا ہے اور صرف بقایا نقد ادا کیا جاتا ہے

صَفائی ہونا

صفائی کرنا کا لازم، صلح ہونا، دل سے میل نکل جانا، بد گمانی دور ہونا

صَفائی دینا

جلا بخشنا ، چمکانا.

صَفائی کَرْنا

جھاڑنا پونچھنا، صاف کرنا

صَفائیٔ نَفْس

باطن کی پاکیزگی ، صفائے قلب.

صَفائی بَتانا

جڑ بنیاد سے ختم کر دینا ، صفایا کر دینا.

صَفائی کَرانا

جھاڑ پون٘چھ کرانا ، صاف کرانا ؛ صلح کرانا ، مصالحت کرانا.

صَفائیٔ بَیان

تقریر و تحریر یا اظہارِ خیال میں وضاحت اور سلاست .

صَفائیٔ باطِن

قلب کی پاکیزگی ، روحانی بصیرت.

صَفائیٔ زُبان

زبان کی سلاست اور سادگی.

صَفائی سُتْھرائی

پاک صاف ہونے کی حالت یا کیفیت ، پاکیزگی ، ستھرا پن.

صَفائی کا ہاتھ

(نگینہ گری) نگینے کی جلا کاری کا آخری دور یعنی تیاری کا عمل

صَفائی کَرْ دینا

جھاڑنا، پونچھنا، صاف کرنا

صَفائی پیش کَرْنا

بے گناہی کی وضاحت کرنا ، عذر خواہی کرنا.

صَفائی ظاہِر ہونا

دل کی پاکیزگی کا پتہ لگنا

صَفائی بول دینا

منہدم کر دینا ، اجاڑ دینا ، تباہ کر دینا.

رَگ صَفائی

(نباتیات) سبز پودے کے پتے پر وائرس سے متاثر ہونے کا عمل جو داغ یا چتکبری صورت میں ظاہر ہوتا ہے.

مَجلِس صَفائی

میونسپل کارپوریشن کا محکمہء صفائی ۔

مَحْصُول صَفائی

وہ چھوٹی رقم جو ان فوائد کے عوض لی جاتی ہے جو نگہداران صفائی (کمشنران صفائی) سے ادارے یا میونسپلٹی کارپوریشن کو حاصل ہوتے ہیں

بَھل صَفائی

گَواہِ صَفائی

شَہادَتِ صَفائی

(قانون) وہ گواہی جو مُلزم کے حق میں دی جائے .

داروغَۂ صَفائی

وَکِیلِ صَفائی

قانون: وہ شخص جو کسی مقدمے کی پیروی کرے، ایڈوکیٹ

آنکھوں کی صَفائی

چالاکی ڈھٹائی ، بے مروتی.

ہاتھ کی صَفائی

ہاتھ کی مشّاقی ، ہاتھ کا ہنر ، دستی کام کی مہارت ۔

ہاتھوں کی صَفائی

رک : ہاتھ کی صفائی ؛ مہارت ، مشق نیز چالاکی ۔

زَبان کی صَفائی

زبان کی سلاست و روانی، زبان کا صاف سُتھرا پن

دِیدے کی صَفائی

بے حیائی، بے شرمی

دِل کی صَفائی کَرْنا

خواہشات دنیوی سے نفس کو پاک کرنا

دِلوں میں صَفائی کَرانا

باہم صلح کرانا ، آپس میں ملاپ کرانا .

ہاتھ کی صَفائی دِکھانا

شعبدے باز کا شعبدہ دکھانا ، بازی گر کا کوئی کرتب دکھانا ؛ نہایت تیزی اور صفائی سے کوئی کام کرنا ؛ مہارت دکھانا

ہاتھ میں صَفائی ہونا

خوش خط ہونا نیز کسی کام کو سلیقے سے انجام دینے کی صلاحیت ہونا ۔

چار اَبْرُو کی صَفائی بَتانا

سر، داڑھی اور مونچھیں، بھویں من٘ڈوا دینا

مُنھ پَر صَفائی نَہ رہنا

۔ منھ صاف نہ رہنا۔

چار اَبْرُو کی صَفائی کَرنا

سر، داڑھی اور مون٘چھیں، بھویں من٘ڈوا دینا

مُنہ پَر صَفائی نَہ رَہنا

منھ صاف نہ رہنا

اَللہ رے تیرے دِیدے کی صَفائی

بہت دیدہ دلیر اور ڈھیٹ ہے، بڑا بے حیا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں کُچھ کے معانیدیکھیے

کُچھ

kuchhकुछ

اصل: سنسکرت

وزن : 2

کُچھ کے اردو معانی

صفت

  • ذرا ؛ کسی قدر ؛ ٹک ؛ تھوڑا سا ؛ قدرے ؛ معمولی.
  • (تعداد یا مقدار کے لیے) چند ؛ بعض.
  • کوئی چیز ؛ کوئی جنس.
  • کوئی بات ، نکتہ یا مصلحت ، بھید.
  • (استفہام کے لیے) کیا.
  • کوئی.
  • (مجازاً) کوئی قاتل یا مہلک شے.
  • بالکل ؛ مطلق ؛ قطعاً.
  • کوئی اور بات ، امر دیگر ، کچھ اور.
  • . تھوڑا بہت ، کسی قابل.
  • کبھی کچھ کبھی کچھ ،گھڑی میں کچھ گھڑی میں کچھ.
  • بُرا بھلا ؛ جلی کٹی ؛ خلاف بات.
  • شے ، موجود ، جو کچھ.
  • (برائے تحسین کلام یا تکیۂ کلام کے طور پر) صرف ، فقط.
  • تھوڑی سی ، ذرا سی.
  • ۔(ھ) صفت۔ ۱۔کسی قدر۔ تھوڑا۔ کچھ روپیہ مل جائے تو کام چلے۔ کچھ آنسو پُچھ گئے۔ ۲۔بعض۔ چند۔ سب چلے آئے کچھ باقی رہ گئے۔ ۳۔قابل عزت۔ صاحب۔ رتبہ۔ ؎ ۴۔کوئی چیز۔ اس وقت بھوکا ہوں کچھ کھلوائیے۔ ۵۔کوئی بات۔ کوئی مصلحت۔ کوئی راز۔ ؎ ۶۔اور کوئی بات۔ اور کوئی امر۔ ؎ ۸۔ (جب مکرر آتا ہے) حالت کا جلد جلد بدلنا ظاہر کرتا ہے۔ اس کی حالت گھڑی میں کچھ ہی گھڑی میں کچھ ہے۔ ؎ ۹۔ کسی مُہلِک چیز کے اشارے کے لئے جہاں قرینہ دلالت کرے۔ زید کچھ کھا کر مر گیا۔ ۱۰۔کوئی کی جگہ۔ ان باتوں سے کچھ کام نکلنے والا نہیں۔ ۱۱۔زاید۔ زینت کلام کے واسطے۔ ع

شعر

English meaning of kuchh

Adjective

  • some, few, any, whatever, something, anything, little (quantity), poisonous (thing)

कुछ के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • थोड़ी संख्या या मात्रा का
  • ज़रा; थोड़ा-सा
  • मान्य; प्रतिष्ठित।

सर्वनाम

  • किसी काम, चीज या बात का ऐसा सामूहिक रूप जो सब प्रकार से संतोषजनक हो। जैसे-(क) परमात्मा ने हमें सब कुछ दिया है। (ख) लड़कीवालों ने दहेज में बहुत कुछ दिया।
  • मान, संख्या आदि के विचार से, अनिश्चित या अनिर्दिष्ट अंश या भाग। जैसे-(क) कुछ तुम ले लो, कुछ हमें दे दो। (ख) उस पुस्तक में कुछ बातें तुम्हारे काम की भी निकल आवेंगी।

کُچھ کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کُچھ)

نام

ای-میل

تبصرہ

کُچھ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone