تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کوٹھا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کوٹھا کے معانیدیکھیے
Roman
کوٹھا کے اردو معانی
اسم، مذکر
- چھت، بام
- بالا خانہ، مکان کے اوپر کا کمرہ
- (مجازاً) طوائف کا بالا خانہ، رنڈی کا مکان
- وہ مکان جس کا ایک ہی دروازہ ہو، بڑا حجرہ
- جانوروں کے باندھے جانے کا کمرہ، پختہ باڑہ
- بھنڈار، ذخیرہ گاہ، گودام، ہتھیار وغیرہ کو قرینے سے رکھنے کی جگہ
- توشہ خانہ، مکان جس میں مال و متاع رکھا ہو، خزانہ
- سینہ، چھاتی، نیم تن یعنی سر سے کمر تک کا حصّہ
- سینے اور ٹانگوں کے درمیان کا حصۂ جسم، کوٹھی
- پیٹ، معدہ
- عورت کے پیٹ میں بچّے دانی کی جگہ، ناف سے نیچے کا حصّہ
- بچّہ دان، دھرن
- خانہ، لکیروں کا کھینچا ہوا خانہ، کالم، نصف کالم
- ضرب کا نقشہ جس میں پہاڑے درج ہوتے ہیں
شعر
مجھے بتا دے تو رہتا ہے کون سے گھر میں
کہ جس کے کوٹھے سے کوٹھا ترا لگاؤ پہ ہے
کس نے دیکھا ہے خدا کو دیکھتے ہیں تم کو سب
طور موسیٰ اور ہے کوٹھا تمہارا اور ہے
Urdu meaning of koThaa
- chhat, baam
- baala-e-Khaanaa, makaan ke u.upar ka kamra
- (majaazan) tavaa.if ka baala-e-Khaanaa, ranDii ka makaan
- vo makaan jis ka ek hii darvaaza ho, ba.Daa hujra
- jaanavro.n ke baandhe jaane ka kamra, puKhtaa baa.Daa
- bhanDaar, zaKhiiraa gaah, godaam, hathiyaar vaGaira ko kariine se rakhne kii jagah
- tosha Khaanaa, makaan jis me.n maal-o-mataa rakhaa ho, Khazaanaa
- siinaa, chhaatii, niyam tan yaanii sar se kamar tak ka hissaa
- siine aur Taango.n ke daramyaan ka hissaa-e-jism, koThii
- peT, maada
- aurat ke peT me.n bachchedaanii kii jagah, naaf se niiche ka hissaa
- bachcha daan, dharan
- Khaanaa, lakiiro.n ka khiinchaa hu.a Khaanaa, kaalam, nisf kaalam
- zarab ka naqsha jis me.n pahaa.De darj hote hai.n
English meaning of koThaa
कोठा के हिंदी अर्थ
کوٹھا کے مترادفات
کوٹھا سے متعلق محاورے
کوٹھا سے متعلق کہاوتیں
کوٹھا کے قافیہ الفاظ
کوٹھا کے مرکب الفاظ
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
اَڑے
سد راہ ہونا، روکنا، اٹکنا، رکنا، مزاحم ہونا، پھنسنا، دٹنا، جمنا، بھڑنا، جھگڑنا، الجھنا، گتھنا، ضد کرنا، ہٹ کرنا، مچلنا
آڑُو
ایک درخت كا پھل جو امرود كی طرح كا یا چكئی نما ہوتا ہے اور جس كی كھال پر ہلكے ہلكے روئیں ہوتے ہیں
ایڑی
پاؤں کے تلوے کا پچھلا حصہ جس کی کھال سخت اور موٹی ہوتی ہے اور جسے جوئے یا زمین پر ٹکا کر کھڑے ہوتے ہیں
آنڑی
قدیم وضع کے کولہو کی لاٹ کے نچلے سرے پر چوپارا چکل کی بنی ہوئی تھاپ، جو گنّے کے ٹکڑوں کو مروڑی دے کر توڑتی اور رس نکالتی ہے، ٹارن، چولیا
آکاش دِیا
(ہندو) وہ چراغ جسے ہندو کاتک کے مہینے میں وشنو جی یا لچھمی مہارانی کے اعزاز میں اونچے بانسوں پر لٹکاتے ہیں (ان کا خیال ہے کہ ایسا کر نے سے اس دنیا میں بھی روشنی ملتی ہے)، کوئی دیا ڈنڈے کے اوپر بندھا ہوا
آکاش بانْدھیں پَتال بانْدھیں گَھر کی ٹَٹّی کُھلی
ایسے شخص کی نسبت متسعمل جو بڑے بڑے انتظام کر نے کے دعوے کرے اور گھر کا بندوبست نہ کرسکے
آکاس بانْدھیں پَتال بانْدھیں گَھر کی ٹَٹّی کُھلی
ایسے شخص کی نسبت مستعمل جو بڑے بڑے انتظام کرنے کے دعوے کرے اور گھر کا بندوبست نہ کر سکے
آکاس دِیا
چاند ؛وہ چراغ جسے ہندو کاتک کے مہینے میں اونچے بانسوں پر لٹکاتے ہیں .(ان کا خیال ہے کہ ایسا کر نے سے اُس دنیا میں بھی روشنی ملتی ہے)
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
faraamosh
फ़रामोश
.فَراموش
forgetfulness
[ Zindagi Ke bahut sare waqiat qabil-e-faramosh hote hain ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
vaaqi'aat
वाक़ि'आत
.واقِعات
events, incidents
[ Yadgar waqiat ko bhula pana mushkil hota hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
asliyat
असलियत
.اَصْلِیَت
reality, actuality
[ Sher ki khubi ye hai ki saada ho, josh se bhara hua ho, aur asaliyat par mabni ho ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
mu'aamalaat
मु'आमलात
.مُعامَلات
business, commerce, traffic, domains
[ Zaid ne Aslam se kaha main ghar ke zaroori muaamlat nipta kar tumhare sath chalta hun ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
gulfaam
गुलफ़ाम
.گُلْفام
rose-coloured, rosy
[ Mausam-e-bahaar mein gulaab ki gulfaam kaliyaan har taraf khilti nazar aati hain ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
sharaabor
शराबोर
.شَرابور
highly impressed
[ Ustad apne shagird ki khidmat se sharabor huye ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
bazm
बज़्म
.بَزْم
assembly, party, gathering, feast, banquet
[ Sham hote hi bazm saj jaati aur satven pahar tak aish-o-tarab ka bazar garm rahta ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
shaagird
शागिर्द
.شاگِرْد
student, pupil, disciple
[ Shabri ko Matang (a saint) ki shagirda ke taur par jana jata hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
ustaad
उस्ताद
.اُسْتاد
master, tutor, teacher
[ Valmiki Lav aur Kush ke ustad the ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
maKHduum
मख़्दूम
.مَخْدُوم
one who is served, respected person
[ Sanjiv Saraf Sahab ne Urdu zaban ki itni zyada khidmat ki ki khadim se makhdum ban gaye ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
"10 words down, endless possibilities ahead! 🚀📖"
Tune in tomorrow for the next 'Word of the Day' and elevate your language game!
"Unlock a world of Urdu words at your fingertips!"
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کوٹھا)
کوٹھا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔