تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کونا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کونا کے معانیدیکھیے
کونا کے اردو معانی
اسم، مذکر
- ۱. گوشہ، زاویہ، کھونٹ.
- سِرا، کنارہ.
- ۳. مکان وغیرہ کا چھوٹا سا حصہ، الگ تھلگ مقام، تنگ مکان، گوشہ.
- ۴. طرف، جانب.
- ۵. پوشیدہ مقام ؛ مکان کا وہ حصہ جہاں ہر اک کی نظر نہ پہنچ سکے.
- ۶. ٹھکانا.
شعر
اٹھ کے محفل سے مت چلے جانا
تم سے روشن یہ کونا کونا ہے
لگ گئی آگ آتش رخ سے نقاب یار میں
دیکھ لو جلتا ہے کونا چادر مہتاب کا
کھینچ لینا وہ مرا پردے کا کونا دفعتاً
اور دوپٹے سے ترا وہ منہ چھپانا یاد ہے
कोना के हिंदी अर्थ
کونا کے مترادفات
کونا کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کونا)
کونا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔