تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کِسی کی آئی" کے متعقلہ نتائج

کِسی کی آئی

کسی دوسرے کی موت

کِسی کی آئی آنا

کسی دوسرے کی موت لگا جانا، دوسرے کی موت اپنی ہوجانا، کسی کی آئی مجھے آ جائے، دوسرے کی موت مجھے لگ جائے، نہایت غصّے اور تکلیف کی حالت میں اپنے آپ کو بددعا دینے کا فقرہ، جس کے معنی یہ ہیں کہ بلا سے اس مصیبت میں دوسرے ہی شخص کی موت تیری موت ہوکر لگے تاکہ اس عذاب اور تکلیف سے نجات ملے

کِسی کی آئی مُجْھ کو آ جائے

(کوسنا) دوسرے کی موت مجھ کو آ جائے ، غصّے یا تکلیف کی حالت میں اپنے آپ کو بددعا دینا.

اردو، انگلش اور ہندی میں کِسی کی آئی کے معانیدیکھیے

کِسی کی آئی

kisii kii aa.iiकिसी की आई

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

کِسی کی آئی کے اردو معانی

  • کسی دوسرے کی موت

Urdu meaning of kisii kii aa.ii

  • Roman
  • Urdu

  • kisii duusre kii maut

किसी की आई के हिंदी अर्थ

  • किसी दूसरे की मौत

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کِسی کی آئی

کسی دوسرے کی موت

کِسی کی آئی آنا

کسی دوسرے کی موت لگا جانا، دوسرے کی موت اپنی ہوجانا، کسی کی آئی مجھے آ جائے، دوسرے کی موت مجھے لگ جائے، نہایت غصّے اور تکلیف کی حالت میں اپنے آپ کو بددعا دینے کا فقرہ، جس کے معنی یہ ہیں کہ بلا سے اس مصیبت میں دوسرے ہی شخص کی موت تیری موت ہوکر لگے تاکہ اس عذاب اور تکلیف سے نجات ملے

کِسی کی آئی مُجْھ کو آ جائے

(کوسنا) دوسرے کی موت مجھ کو آ جائے ، غصّے یا تکلیف کی حالت میں اپنے آپ کو بددعا دینا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کِسی کی آئی)

نام

ای-میل

تبصرہ

کِسی کی آئی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone