تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کِس کی بَنی رَہی ہے" کے متعقلہ نتائج

کِس کی بَنی رَہی ہے

عروج و اقتدار ہمیشہ قائم نہیں رہتے

کِس کی رَہی اور کِس کی رَہے گی

نہ جانے کیا ہو ''دل کی اُمنگ نکال لو'' کی جگہ بولتے ہیں.

کِس کی رَہی اور کِس کی رَہ جائے

۔دل کی اُمنگ نکالنے کی جگہ بولتے ہیں۔

کِس کی رَہی اور کِس کی رَہ جائے گی

نہ جانے کیا ہو ''دل کی اُمنگ نکال لو'' کی جگہ بولتے ہیں.

کِس کی مانْتا ہے

ضدی ہے ، یعنی کسی کی نہیں مانتا.

کِس کی سُنتا ہے

۔کس کی بات مانتا ہے۔ کسی کی بات نہیں مانتا۔ ضدّی ہے۔ ؎

یِہ کِس کھیت کی مُولی ہے

جس کے بارے کچھ بھی معلوم نہ ہو، جو بے حیثیت ہو، جو اپنی شناخت نہ رکھے، یہ بے حقیقت ہے

کِس دَرْد کی دَوا ہے

کس کام کا ہے، بے فائدہ ہے، محض نکمَا ہے

کِس مَرض کی دَوا ہے

چُون کی بَنی ہو

آٹے کی بنی ہو مطلب یہ کہ کیا اس قدر بودی اور کمزور ہو.

گَنگا کِس کی کُھدائی ہے

بڑے بڑے کام قدرتی طور پر ہوجاتے ہیں، عظیم کام تدبیر کے محتاج نہیں ہوتے

بَنی بَیٹھی ہے

وضع بنائی ہے، صورت بنائی ہے

آفَت کی بَنی ہُوئی

چست و چالاک، تجربہ کار، ماہر

غَضَب بَنی ہے

سخت مصیبت بَنی ہے .

فَقِیر کی زُبان کِس نے کِیلی ہے

فقیر جو چاہے کہہ سکتا ہے ، اسے کوئی بھی نہیں روک سکتا

کِس کا مُن٘ھ ہے

کس کی مجال ہے.

پَچ پُھلّا رانی بَنی ہے

پانچ پھولوں میں تلنے والی یعنی بے حد نازک ہے ، نزاکت پر بہت ناز ہے .

لَہْر بَہْر آ رَہی ہے

بڑی عیش اور خوشی میں گزرتی ہے.

یِہ گَنگا کِس کی خُدائی ہے

اس کو کہتے ہیں جو اپنی دولت کا غرور کرے کہ یہ تو خدا کی دین ہے یا یہ ہماری وجہ سے ہے

ہَول پُکار ہو رَہی ہے

غل غپاڑا ہو رہا ہے ؛ بلاؤ ہو رہی ہے ، بلایا جا رہا ہے ؛ جلدی پڑ رہی ہے

کِس کھیت کی مُولی ہَے

۔دیکھو کس باغ کا بتھوا ہے۔ ؎

کِس کھیت کی مُولی ہو

میرے سامنے تم کیا بیچتے ہو، تم کوئی حقیقت نہیں رکھتے .

لَہْر بَہْر کَر رَہی ہے

بڑی عیش اور خوشی میں گزرتی ہے.

سَر پَر بَج رَہی ہے

کام سر پر پڑا ہوا ہے

جَھکل باوَل ہو رَہی ہے

بیہودہ بحث تکرار ہو رہی ہے.

اِس کی نَہیں ہو رَہی

کَون کِس کی سُنتا ہَے

۔کوئی کسی کی فریاد نہیں سنتا۔ ؎

کِس باغ کی مُولی ہو

میرے سامنے تم کیا بیچتے ہو، تم کوئی حقیقت نہیں رکھتے .

اُون٘ٹ کِس پَہْلُو بَیٹْھتا ہے

رک : اون٘ٹ دیکھیے کس کل بیٹھتا ہے .

کِس بَلا کا ہے

غضب کا ہے، انتہا کا ہے، بہت زیادہ ہے (خوبی یا برائی کی زیادتی کے اظہار کے لیے مستعمل).

مَوت سَر پَر کھیل رَہی ہے

موت آئی ہے، شامت آئی ہے، مار ڈالے جاؤ گے

گَئی بُو بُودار کی اور رَہی کھال کی کھال

رتبہ کھو کر جیسے تھے ویسے ہی رہ گئے ، اپنا علیحدہ وصف کھو کر جیےس تھے ویسے ہی نکمے رہ گئے ، بن بنا کر بگڑ گئے.

کِس کے مان کا ہے

کسی کی نہیں مانتا یعنی کس کے قابو اور اختیار کا نہیں.

کِس بات پَر بھولا ہے

۔کس گھمنڈ میں ہے۔ کس برتے پر اتراتا ہے۔ کس وہم و خیال میں ہے۔ ؎

کِس دھان کا چان٘وَل ہے

کس باغ کی مولی ہے.

کِس کی ماں نے دَھون٘سا کھایا ہے

کس ماں کی شامت آئی ہے جو اپنی اولاد کو کھونا چاہے گی، کس کی بدقسمت ماں اپنے اولاد کی تباہی چاہے گی

کَل کِس نے دیکھی ہے

تاخیر نہ کرو، معلوم نہیں کل کیا ہو، کل کیا ہو کون جانتا ہے، اس لئے جو کرنا ہے اسے آج ہی کر ڈالو، آئندہ کا کچھ علم نہیں ہے اس لیے حال ہی کو سب کچھ سمجھو

کِس جانْوَر کا نام ہے

۔ کیا بے حقیقت چیز ہے۔ نامی شعرا نے اب تک یہ محسوس بھی نہیں کیا کہ مذاق شاعری کس جانورکا نام ہے۔

ٹَٹْڑی پَر بَج رَہی ہے

اب کام مشکل ہورہا ہے، سخت کام ابھی پیش آرہا ہے.

مُنْھ کِس کا ہے

۔کسی کا حوصلہ نہیں۔ کسی کی مجال نہیں۔ ؎

واہ وا ہو رَہی ہے

بڑی تعریفیں ہو رہی ہیں

کِس کِتاب میں ہے

۔خلاف قاعدہ اور خلاف دستور ہونے کی جگہ۔ ؎ ؎

یہ کِس کا مُوت ہے

(حقارتاً) یہ کس کا نطفہ ہے، یہ کس کا نطفۂ بد ہے، یہ کس کا جایا ہے

واہ واہ ہو رَہی ہے

بڑی تعریفیں ہورہی ہیں، بہت داد مل رہی ہے، (بہت داد و تحسین ملنے کے موقع پر مستعمل)

سَدا کِسی کی نَہِیں رَہی

ہمیشہ کسی کا زمانہ موافق نہیں رہا.

کِس خَیال میں ہے

کیوں نہیں سمجھتے ، کیا سوچتے ہو، کیوں بے خبر یا بے فکر ہو

آپ کو کِس نے بُلایا ہے

رک : آپ سے ہم نہیں بولتے

بَہْروں چَڑْھ رَہی ہے

دہوانی باتیں بکتا ہے

ہَم کِس کھیت کی مُولی ہَیں

ہماری کیا حیثیت ہے ، ہمارا کیا زور ہے ، ہماری کون سنتا ہے ۔

رَہی

رہا کی تانیث، تراکیب میں مستعمل

ٹان٘گوں کی قَینْچی بَنی ہونا

مرد وعورت کا اس حالت میں ہونا کہ ایک دوسرے کی ٹانگیں گتھی ہوئی ہوں .

کِس دِن کو اُٹھا رَکھا ہے

کب کے لئے ملتوی کیا ہے۔ ابھی کیوں نہیں کرتے یا کہتے۔ ؎ ؎ دیکھو اُٹھا رکھنا۔

اُون٘ٹ دیکِھیے کِس کَل بَیٹھتا ہے

دیکھیے کیْا ظہور میں آئے، کیا نتیجہ برآمد ہو

کِس ہَوا میں ہے

کِس چَکّی کا پِیسا کھایا ہے

۔(عو) زیادہ موٹے آدمی سے کہتی ہیں۔ کس چَکّی کے آٹے کی تاثیر ہے جو ایسے موٹے ہوگئے ہو۔

صاحِب کو کِس نے بُلایا ہے

دوست عرصہ دراز کے بعد ملاقات کے وقت اظہارِ اشتیاق و شکایت کے طور پر مستعمل

کِس چَکّی کا پِسا کھایا ہے

کسی کی اچھی صحت کو دیکھ کر کہا جاتا ہے.

کِس چِڑیا کا نام ہے

رک : کس جانور کا نام ہے.(لاعلمی اور ناواقفیت کے اظہار کے لیے مستعمل).

کِس کِتاب میں لِکھا ہے

خلاف قاعدہ اور خلاف دستور ہونے کی جگہ

دَریا کا پھیر کِس نے پایا ہے

دانا آدمی کی بات کی تہ کسی کی سمجھ میں نہیں آتی

اردو، انگلش اور ہندی میں کِس کی بَنی رَہی ہے کے معانیدیکھیے

کِس کی بَنی رَہی ہے

kis kii banii rahii haiकिस की बनी रही है

عبارت

کِس کی بَنی رَہی ہے کے اردو معانی

  • عروج و اقتدار ہمیشہ قائم نہیں رہتے
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

किस की बनी रही है के हिंदी अर्थ

  • शक्ति और सत्ता हमेशा क़ायम नहीं रहते

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کِس کی بَنی رَہی ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

کِس کی بَنی رَہی ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words