تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کِلْکی" کے متعقلہ نتائج

کِلْکی

کلکاری ، چیخ پکار ، خوشی کی باریک آواز .

کُلَکْیَہ

چھوٹی جگہ، چھوٹی کوٹھری، کُلھیا

کِلْکِیا

ایک وضع کا پھوڑا جو مویشی کی ٹانگوں کے جوڑوں میں نکل آتا ہے یہ مرض پانی کے ایک کیڑے سے پیدا ہوتا ہے جس کو پانی کے ساتھ پی جاتا ہے، یہ مرض انسان کو بھی ہوتا ہے، نارو، نہارو، نہروا

کل کیا ہو

خدا جانے آئندہ کیا ہو

کل کیا ہے

خد ا جانے آئندہ کیا ہو

کَل کی بات

ابھی کی بات، حال کا ذکر، تھوڑے دن یا تھوڑے زمانے کا ذکر، تھوڑے عرصہ کا ذکر، تھوڑے دنوں کا معاملہ

کَل کی باتیں

گزشتہ باتیں

کَل کی خَبَر نَہِیں

خدا جانے آئندہ کیا ہو

کَل کی نِیند سونا

چین کی نیند سونا، سکون ملنا.

کَل کی کَل پَر چھوڑْنا

آنے والے واقعات کا کیا سوچنا، موجودہ کی فکر کرو.

کَل کی کَل پَر ہے

رک: کل کی کل کے ساتھ ہے، کل کی کل دیکھی جائے گی.

کَل کی کَل کے ہاتھ ہے

کل کی فکر نہ کرو، آئندہ کی فکر میں ابھی سے مبتلا نہ ہو، کل کس نے دیکھی ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں کِلْکی کے معانیدیکھیے

کِلْکی

kilkiiकिल्की

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

کِلْکی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • کلکاری ، چیخ پکار ، خوشی کی باریک آواز .

صفت

  • منسوب بہ کلک ، کلک کا .

Urdu meaning of kilkii

  • Roman
  • Urdu

  • kilkaarii, chiiKh pukaar, Khushii kii baariik aavaaz
  • mansuub bah klik, klik ka

کِلْکی کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کِلْکی

کلکاری ، چیخ پکار ، خوشی کی باریک آواز .

کُلَکْیَہ

چھوٹی جگہ، چھوٹی کوٹھری، کُلھیا

کِلْکِیا

ایک وضع کا پھوڑا جو مویشی کی ٹانگوں کے جوڑوں میں نکل آتا ہے یہ مرض پانی کے ایک کیڑے سے پیدا ہوتا ہے جس کو پانی کے ساتھ پی جاتا ہے، یہ مرض انسان کو بھی ہوتا ہے، نارو، نہارو، نہروا

کل کیا ہو

خدا جانے آئندہ کیا ہو

کل کیا ہے

خد ا جانے آئندہ کیا ہو

کَل کی بات

ابھی کی بات، حال کا ذکر، تھوڑے دن یا تھوڑے زمانے کا ذکر، تھوڑے عرصہ کا ذکر، تھوڑے دنوں کا معاملہ

کَل کی باتیں

گزشتہ باتیں

کَل کی خَبَر نَہِیں

خدا جانے آئندہ کیا ہو

کَل کی نِیند سونا

چین کی نیند سونا، سکون ملنا.

کَل کی کَل پَر چھوڑْنا

آنے والے واقعات کا کیا سوچنا، موجودہ کی فکر کرو.

کَل کی کَل پَر ہے

رک: کل کی کل کے ساتھ ہے، کل کی کل دیکھی جائے گی.

کَل کی کَل کے ہاتھ ہے

کل کی فکر نہ کرو، آئندہ کی فکر میں ابھی سے مبتلا نہ ہو، کل کس نے دیکھی ہے.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کِلْکی)

نام

ای-میل

تبصرہ

کِلْکی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone