تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کِدَھر کِدَھر" کے متعقلہ نتائج

کِدَھر کِدَھر

کہاں کہاں.

کِدَھر کِدَھر کا

کب کب کا، کس کس زمانے کا

کِدَھر

کس طرف، کہاں، کس جگہ

کِدَھر ہے

کہاں ہے .

ہَر کِدَھر

رک : ہر کجا ۔

کِدَھر تے کِدَھر

کہاں سے کہاں.

عَقْل کِدَھر گَئی

بیوقوفی کی حرکت پر اظہارِ حیرت کے طور پر بولتے ہیں ، ا س شخص سے یا اس کی نسبت کہتے ہیں جو جو کوئی بات بے عقلی کی کرے .

کِدَھر کا کِدَھر

کچھ کا کچھ.

کِدَھر سے آنا ہوا

جب کوئی باوجود قریب رہنے کے مدّت کے بعد ملے تو بطور شکایت کہتے ہیں .

کِدَھر مُنھ ڈالْتا ہے

کہاں چلا آتا پے

کِدَھر کے دھاوے ہیں

کہاں کا قصد ہے

کِدَھر سے

کیونکر ، کیسے ، کہاں سے .

کِدَھر کا کِدَھر سُٹْنا

اچھی حالت سے بُری حالت میں ڈالنا .

کِدَھر آیا کِدَھر گَیا

آنے جانے کی کچھ خبر نہیں .

کِدَھر تے

کس طرف سے ، کہاں سے .

بَیل کی دُم کِدَھر ہے

اس شخص کے لیے طنزاً بولتے ہیں جو بدیہی اور ظاہری بات کو نہ سمجھ پائے یا قصداً بھولا اور انجان بن جائے

کِدَھر کا

کس جگہ کا ، کہاں کا .

یِہ چاند کِدَھر سے نِکلا

جب کوئی دوست یا عزیز مدت کے بعد آجاتا ہے تو بروقتِ ملاقات بطور شکوہ و اظہارِ اشتیاق یہ فقرہ زبان پر لاتے ہیں ۔

کِدَھر تی

کس طرف سے ، کہاں سے .

اِدَھر نَہ اُدَھر یہ بَلا کِدَھر

کسی قابل نہیں، اس کو کوئی نہیں پوچھتا، بے سروپا آدمی ہے ۔

کِدَھر بی

کہیں بھی ، ہر جگہ .

آپ کا بایاں قَدَم کِدَھر ہے

کسی کی چالاکی فتنہ پردازی یا شرارت کے موقع پر مستعمل، مترادف: آپ بڑے چالاک ہیں

کِدَھر سے عید کا چاند نِکلا

۔دیکھو آج۔

صُبْح کِدَھر ہوئی، شام کَہاں گَئی

کسی بات کا ہوش نہیں.

کِدَھر آ نِکْلے

جب کوئی دوست مدت کے بعد مےلے تو تعجب اور حیرت سے کہتے ہیں

چاند کِدَھر نِکْلا

جب کوئی عزیز یا دوست عرصے کے بعد اچانک آجائے یا کوئی خلاف توقع التفات کسی سے ظہور میں آئے تو آظہار حیرت کے لیے کہتے ہیں

کِدَھر بُھول پَڑے

کدھر آنکلے، کدھر نکل آئے

کِدَھر جاؤُں کیا کَرُوں

کوئی تدبیر سمجھ میں نہیں آتی (مجبوری کے موقع پر بولتے ہیں).

آج کِدَھر آ نِکْلے

قریب ہونے یا رہنے کی باوجود مدت میں شکل دکھانے والے شخص کے لیے شکایتہً مستعمل

کِدَھر کا چاند نِکْلا

(کسی دوست یا عزیز کے دفعتاً آجانے پر کہتے ہیں) یعنی کہاں سے آگئے ؛ یہ بات کیونکہ ہوگئی .

آج کِدَھر بُھول پَڑا

قریب ہونے یا رہنے کی باوجود مدت میں شکل دکھانے والے شخص کے لیے شکایتہً مستعمل

آج کِدَھر چانْد نِکْلا

آج کدھر آنکلے، قریب ہونے یا رہنے کی باوجود مدت میں شکل دکھانے والے شخص کے لیے شکایتہً مستعمل

کِدَھر سے چاند نِکْلا

جب کوئی دوست یا عزیز مدّت کے بعد ملے تو حیرت اور مسرّت سے کہتے ہیں کہ کہاں سے آگئے

آج کِدَھر بُھول پَڑے

قریب ہونے یا رہنے کی باوجود مدت میں شکل دکھانے والے شخص کے لیے شکایتہً مستعمل

اِدَھر قِبلَہ اُدَھر قَبْر بی خَتِیجَہ سووے کِدَھر

یوں بھی مشکل ووں بھی مشکل، کوئی بات کرتے نہیں بنتی، معاملے کے دونوں پہلو اہم ہیں ور کسی ایک کو اختیار یا ترک کرنا خلاف مصالحت ہے

آج کِدَھر سے چانْد نِکْلا

آج کدھر آنکلے، قریب ہونے یا رہنے کی باوجود مدت میں شکل دکھانے والے شخص کے لیے شکایتہً مستعمل، آج کدھر کا چاند نکلا

آج کِدَھر کا چانْد نِکْلا

آج کدھر آنکلے، قریب ہونے یا رہنے کی باوجود مدت میں شکل دکھانے والے شخص کے لیے شکایتہً مستعمل

کِدَھر سے آفْتاب نِکَل آیا

جب کوئی دوست مدت کے بعد ملے تو تعجب اور حیرت سے کہتے ہیں .

آج سُورج کِدَھر سے نِکلا تھا

an expression of mild surprise on someone's unexpected arrival after a long time

اردو، انگلش اور ہندی میں کِدَھر کِدَھر کے معانیدیکھیے

کِدَھر کِدَھر

kidhar-kidharकिधर-किधर

دیکھیے: کَہاں کَہاں

  • Roman
  • Urdu

کِدَھر کِدَھر کے اردو معانی

فعل متعلق

  • کہاں کہاں.

Urdu meaning of kidhar-kidhar

  • Roman
  • Urdu

  • kahaa.n kahaa.n

किधर-किधर के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

  • कहाँ कहाँ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کِدَھر کِدَھر

کہاں کہاں.

کِدَھر کِدَھر کا

کب کب کا، کس کس زمانے کا

کِدَھر

کس طرف، کہاں، کس جگہ

کِدَھر ہے

کہاں ہے .

ہَر کِدَھر

رک : ہر کجا ۔

کِدَھر تے کِدَھر

کہاں سے کہاں.

عَقْل کِدَھر گَئی

بیوقوفی کی حرکت پر اظہارِ حیرت کے طور پر بولتے ہیں ، ا س شخص سے یا اس کی نسبت کہتے ہیں جو جو کوئی بات بے عقلی کی کرے .

کِدَھر کا کِدَھر

کچھ کا کچھ.

کِدَھر سے آنا ہوا

جب کوئی باوجود قریب رہنے کے مدّت کے بعد ملے تو بطور شکایت کہتے ہیں .

کِدَھر مُنھ ڈالْتا ہے

کہاں چلا آتا پے

کِدَھر کے دھاوے ہیں

کہاں کا قصد ہے

کِدَھر سے

کیونکر ، کیسے ، کہاں سے .

کِدَھر کا کِدَھر سُٹْنا

اچھی حالت سے بُری حالت میں ڈالنا .

کِدَھر آیا کِدَھر گَیا

آنے جانے کی کچھ خبر نہیں .

کِدَھر تے

کس طرف سے ، کہاں سے .

بَیل کی دُم کِدَھر ہے

اس شخص کے لیے طنزاً بولتے ہیں جو بدیہی اور ظاہری بات کو نہ سمجھ پائے یا قصداً بھولا اور انجان بن جائے

کِدَھر کا

کس جگہ کا ، کہاں کا .

یِہ چاند کِدَھر سے نِکلا

جب کوئی دوست یا عزیز مدت کے بعد آجاتا ہے تو بروقتِ ملاقات بطور شکوہ و اظہارِ اشتیاق یہ فقرہ زبان پر لاتے ہیں ۔

کِدَھر تی

کس طرف سے ، کہاں سے .

اِدَھر نَہ اُدَھر یہ بَلا کِدَھر

کسی قابل نہیں، اس کو کوئی نہیں پوچھتا، بے سروپا آدمی ہے ۔

کِدَھر بی

کہیں بھی ، ہر جگہ .

آپ کا بایاں قَدَم کِدَھر ہے

کسی کی چالاکی فتنہ پردازی یا شرارت کے موقع پر مستعمل، مترادف: آپ بڑے چالاک ہیں

کِدَھر سے عید کا چاند نِکلا

۔دیکھو آج۔

صُبْح کِدَھر ہوئی، شام کَہاں گَئی

کسی بات کا ہوش نہیں.

کِدَھر آ نِکْلے

جب کوئی دوست مدت کے بعد مےلے تو تعجب اور حیرت سے کہتے ہیں

چاند کِدَھر نِکْلا

جب کوئی عزیز یا دوست عرصے کے بعد اچانک آجائے یا کوئی خلاف توقع التفات کسی سے ظہور میں آئے تو آظہار حیرت کے لیے کہتے ہیں

کِدَھر بُھول پَڑے

کدھر آنکلے، کدھر نکل آئے

کِدَھر جاؤُں کیا کَرُوں

کوئی تدبیر سمجھ میں نہیں آتی (مجبوری کے موقع پر بولتے ہیں).

آج کِدَھر آ نِکْلے

قریب ہونے یا رہنے کی باوجود مدت میں شکل دکھانے والے شخص کے لیے شکایتہً مستعمل

کِدَھر کا چاند نِکْلا

(کسی دوست یا عزیز کے دفعتاً آجانے پر کہتے ہیں) یعنی کہاں سے آگئے ؛ یہ بات کیونکہ ہوگئی .

آج کِدَھر بُھول پَڑا

قریب ہونے یا رہنے کی باوجود مدت میں شکل دکھانے والے شخص کے لیے شکایتہً مستعمل

آج کِدَھر چانْد نِکْلا

آج کدھر آنکلے، قریب ہونے یا رہنے کی باوجود مدت میں شکل دکھانے والے شخص کے لیے شکایتہً مستعمل

کِدَھر سے چاند نِکْلا

جب کوئی دوست یا عزیز مدّت کے بعد ملے تو حیرت اور مسرّت سے کہتے ہیں کہ کہاں سے آگئے

آج کِدَھر بُھول پَڑے

قریب ہونے یا رہنے کی باوجود مدت میں شکل دکھانے والے شخص کے لیے شکایتہً مستعمل

اِدَھر قِبلَہ اُدَھر قَبْر بی خَتِیجَہ سووے کِدَھر

یوں بھی مشکل ووں بھی مشکل، کوئی بات کرتے نہیں بنتی، معاملے کے دونوں پہلو اہم ہیں ور کسی ایک کو اختیار یا ترک کرنا خلاف مصالحت ہے

آج کِدَھر سے چانْد نِکْلا

آج کدھر آنکلے، قریب ہونے یا رہنے کی باوجود مدت میں شکل دکھانے والے شخص کے لیے شکایتہً مستعمل، آج کدھر کا چاند نکلا

آج کِدَھر کا چانْد نِکْلا

آج کدھر آنکلے، قریب ہونے یا رہنے کی باوجود مدت میں شکل دکھانے والے شخص کے لیے شکایتہً مستعمل

کِدَھر سے آفْتاب نِکَل آیا

جب کوئی دوست مدت کے بعد ملے تو تعجب اور حیرت سے کہتے ہیں .

آج سُورج کِدَھر سے نِکلا تھا

an expression of mild surprise on someone's unexpected arrival after a long time

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کِدَھر کِدَھر)

نام

ای-میل

تبصرہ

کِدَھر کِدَھر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone