تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کِدھر کو" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کِدھر کو کے معانیدیکھیے
مادہ: کِدَھر
کِدھر کو کے اردو معانی
فعل متعلق
- کس طرف، کس جانب
شعر
چھوڑا نہ رشک نے کہ ترے گھر کا نام لوں
ہر اک سے پوچھتا ہوں کہ جاؤں کدھر کو میں
ابھی تو آئے ہو جلدی کہاں ہے جانے کی
اٹھو نہ پہلو سے ٹھہرو ذرا کدھر کو چلے
شہر میں کس سے سخن رکھیے کدھر کو چلیے
اتنی تنہائی تو گھر میں بھی ہے گھر کو چلیے
English meaning of kidhar ko
Adverb
- whither? in what direction?
किधर को के हिंदी अर्थ
क्रिया-विशेषण
- किस तरफ़, किस जानिब, किस तरफ़
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کِدھر کو)
کِدھر کو
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔