تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خوابِ پَریشان" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خوابِ پَریشان کے معانیدیکھیے
خوابِ پَریشان کے اردو معانی
اسم، مذکر
- بے آرامی کی نیند، ایسی نیند جس میں بار بار نیم خوابی کی سی کیفیت طاری ہوتی رہے
- وحشت ناک یا ڈراوںا سپنا نیند میں دہشتنا ک یا ڈراونے واقعات دیکھنا
- (ف) مذکر، وحشت ناک، خواب بے آرامی کی نیند
English meaning of KHvaab-e-pareshaan
Noun, Masculine
- disturbing, troubling dream
- a nightmare
- a disturbed sleep
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خوابِ پَریشان)
خوابِ پَریشان
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔