تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَہُو پانی کی طَرح بَہانا" کے متعقلہ نتائج

لَہُو پانی کی طَرح بَہانا

بہت مشقت کرنا ، سخت محنت کرنا ۔

پانی کی طَرَح بَہانا

ضائع کرنا ، برباد کرنا ، بیکار صرف کرنا.

لَہُو کی نَدی بَہانا

بہت زیادہ خوں ریزی کرنا .

رُوپَیا پانی کی طَرَح بَہانا

روپیہ پیسہ بے دریغ صرف کرنا ، اسراف کرنا ، فضول خرچی کرنا.

رُوپَیَہ پانی کی طَرَح بَہانا

روپیہ پیسہ بے دریغ صرف کرنا ، اسراف کرنا ، فضول خرچی کرنا.

خُون پانی کی طَرَح بَہانا

رک : خون پا نی ایک کرنا ، بہت خونریزی کرنا ۔

لَہُو کی نَدِیاں بَہانا

۔ (کنایۃً) کمال خوں ریزی کرنا۔ ؎

اردو، انگلش اور ہندی میں لَہُو پانی کی طَرح بَہانا کے معانیدیکھیے

لَہُو پانی کی طَرح بَہانا

lahuu paanii kii tarah bahaanaaलहू पानी की तरह बहाना

محاورہ

لَہُو پانی کی طَرح بَہانا کے اردو معانی

  • بہت مشقت کرنا ، سخت محنت کرنا ۔

लहू पानी की तरह बहाना के हिंदी अर्थ

  • बहुत मशक़्क़त करना, सख़्त मेहनत करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لَہُو پانی کی طَرح بَہانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

لَہُو پانی کی طَرح بَہانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words