تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خُون ہَلْکا ہونا" کے متعقلہ نتائج

خون

(طب و علم الابدان) چار اخلاط میں سے وہ سرخ رنگ خلط جو حیوانات کے بدن میں دوران کرتا ہے، لہو

خوں

خون، لہو

کَہاں

کس جگہ، کس طرف، کدھر

کَہُوں

کہنا (رک) کا مغیّرہ صورت ؛ تراکیب میں مستعمل.

کَہیں

کہنا سے مضارع صیغہ جمع، تراکیب میں مستعمل

کَہِیْں

کسی جگہ، کسی مقام پر

خُونی

وہ شخص جس نے کسی کو مار ڈالا ہو ، قاتل ، قتل کا مجرم

خُونِیْں

وہ شے جس سے لال رنگ نمایاں ہو ، خون کے رنگ کا

خُوندار

خونی، قاتل

خُون مایَہ

خون کا انجماد پذیر بے رنگ حصّہ ، خون کا وہ رقیق حصّہ جس میں جسیمے بہتے پھرتے ہیں (انگ : Plasma) ۔

خُون بار

اَشک بار، خون کے آنسو رونے والا، خون برسانے والا

خُون آمیز

لہو ملا ہوا ، لہو کی آمیزش والا ۔

خُون بَند

خون کو بہنے سے روکنے والا

خُون ساب

خُون شُدَہ

ہلاک، ہلاک شُدہ

خُون دینا

عطیہ کے طور پر اپنے جسم سے خون دینا ۔

خُون خواہ

قتل کا قصاص طلب کرنے والا، قصاص لینے والا، بدلہ لینے والا

خُون آلُود

خون میں سنا ہوا، خون میں لت پت، خون میں لتھڑا ہوا، خون میں بھرا ہوا، لہولہان

خُون نابَہ

خونابہ ، خوناب ۔

خُون پَذِیر

بہت تکلیف میں ، رنجور ۔

خُون بَہا

جان کا معاوضہ، وہ نقدی جو مقتول کے وارث اس کے عوض میں لیں، (کنایتہ) بدلہ، قصّاص

خُون خور

رک : خون خوار ۔

خُون آشام

خون پینے والا، خونخوار، مہلک، ظالم، ستمگر

خُون ہونا

۱. قتل ہونا ، مارا جانا ، ہلاک ہونا ، جان چلی جانا ۔

خُون نِگار

لہو کی تحریر ، خون سے لکھائی ۔

خُون لینا

۱. قتل کا انتقام لینا ۔

خُون اَفشان

خون بہانے والا

خُون رونا

بہت زیادہ رونا، رنج وغم کرنا

خُونْ فِشاں

خون ٹپکانے والا، خونچکاں، خون کے آنسو رونے والا

خُون باری

خون برسانے کا عمل ، مراد : جنگ و جدل اور خونریزی ، کُشت و خون ؛ خون کے آن٘سو رونا ۔

خُون پالا

سردی کی شدّت سے منجمد ، سفیدی سے ڈھکا ہوا ؛ خون آلودہ ، خون بستہ ۔

خُون دَوڑْنا

خون کا بدن میں گردش کرنا، کسی جذبے کا احساس ہونا، حساس ہونا

خُون شَرِیک

ان دو میں سے کوئی ایک جنہوں نے ایک ہی عورت کا دودھ پیا ہو ، دودھ شریک ۔

خُون خوری

لہو پینے کا عمل ۔

خُون بَڑْھنا

خُوشی حاصل ہونا ؛ قوّت و تازگی حاصل ہونا ؛ جسم میں خون کی مقدار بڑھنا ۔

خُون گَشْتَہ

خوں شُدہ ، برباد شُدہ ، غارت جانے والا ۔

خُون کَڑھائی

لہو کشیدگی ؛ (مجازاً) بے دریغ پیسے کی وصولی ۔

خُون آلُودَہ

۔(ف) صفت۔ خون میں بھرا ہوا۔ لہولہان۔

خُون آغَشْتَہ

خُون میں لتھڑا ہوا ، خُون آلود ۔

خُون کَرْنا

ضائع کرنا، رائگاں کرنا، برباد کرنا، غارت کرنا

خُون پِینا

پیٹھ پیچھے برا بھلا کہنا، غیبت کرنا

خُون تَراوی

خون ٹپکانے کا عمل ، خون چکانی ۔

خُون خواری

لہو پینے یعنی قتل و ہلا کت کا عمل ۔

خُون آشنام

خون پینے والا، خونخوار

خُون مِلْنا

ایک ہی نسل سے ہونا، ایک خاندان میں ہونا

خُون بِگَڑْنا

خون میں فساد پیدا ہوجانا

خُون چَڑْھنا

کسی کے مارنے اور قتل کرنے پر آمادہ ہونا ، قتل کرنے کا جذبہ طاری ہونا ، خون سوار ہونا ۔

خُون جَلْنا

غم اور فکر سے خون سوکھنا ، جی جلنا ، کُڑھنا ۔

خُون اَفشانی

خُونا خُون

خُون سے بھرا ہوا ، خُون میں تربتر ۔

خُون دَبانا

کسی کے قتل کو چھپانا ، وارداتِ قتل کو مخفی رکھنا ۔

خُون خواہِی

قصاص، بدلہ

خُون چَکِیدَہ

لہولہان ، زخمی .

خُون چَکان

خون ٹپکتا یا ٹپکاتا ہوا ۔

خُون رِسْنا

لہو بہنا یا ٹپکنا ۔

خُون فِشانی

خون ریزی : خون چھڑکنا ۔

خُون آشامی

لہو پینے کا عمل، ظلم، ستم، بے رحمی

خُون خُورْدَن

لہو پینے کا عمل ؛ (کنایۃً) سخت رنج و غم کرنا ۔

خُون بَہْنا

قتل ہونا، مارا جانا، کشت و خون ہونا

خُون بولْنا

قاتل کے خلاف شہادت بننا یا علامت قتل کے طور پر بز بان حال قتل کی فریاد کرنا ، قتل کی نشاندہی ہونا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں خُون ہَلْکا ہونا کے معانیدیکھیے

خُون ہَلْکا ہونا

KHuun halkaa honaaख़ून हल्का होना

محاورہ

خُون ہَلْکا ہونا کے اردو معانی

  • طبیعت پرنظربد کا بہت جلد اثر ہونا، چھوٹی موٹی ہونا، جس کو جلدی نظر لگ جائے
  • کسی کا خون دیکھ کر گھبرانا

ख़ून हल्का होना के हिंदी अर्थ

  • किसी का ख़ून देख कर घबराना
  • तबीयत पर नज़र बद का बहुत जल्द असर होना, छोटी मोटी होना, जिस को जल्दी नज़र लग जाये

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خُون ہَلْکا ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

خُون ہَلْکا ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone