تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خُون کَرْنا" کے متعقلہ نتائج

خُون کَرْنا

ضائع کرنا، رائگاں کرنا، برباد کرنا، غارت کرنا

کَلیجَہ خُون کَرْنا

انتہائی صدمہ پہنچانا ، حد درجہ دُکھ دینا ، صدمہ پہنچانا .

طَبِیعَت خُون کَرْنا

طبیعت پر جبر کرنا ، مزاج کے خلاف کوئی کام کرنا.

خُون اَور پَسِینَہ ایک کَرْنا

محنت و جانفشانی سے کوشش کرنا ۔ خون پسینہ ایک کر کے اپنی قوت اور کندھے کے زور سے اپنی قوم کو پستی اور ذلت سے نکال کر دنیا میں ابھارا ۔

دِل خُون کَرْنا

بے حد محنت یا مشقَت کرنا ، عرق ، ریزی کرنا.

جِگَر خُون کَرْنا

دلی صدمہ پہنچانا، ہمت توڑ دینا

خُون قُرْبان کَرْنا

کسی دوسرے کے لیے اپنی زندگی کی قربانی دینا ۔

خُون اَفْشاں کَرْنا

قتل کے راز کا سراغ دینا ۔

خُون بَحَل کَرْنا

جُرم قتل کو معاف کر دینا ۔

دِل کو خُون کَرْنا

غم و الم کا شِکار ہونا ، خود کو تباہ کرنا ، اُلجھن میں مبتلا ہونا ، بہت غمگین ہونا

دِل کا خُون کَرْنا

دکھ پہنچانا ، رنج دینا ، غم و اندوہ میں مبتلا کرنا

خون پَسِینَہ ایک کَرنا

سخت عرق ریزی یا محنت اور مشقت کرنا ، جانفشا نی سے کام کرنا ۔

رو رو کَر خُون کَرْنا

بہت زیادہ رونا.

خُون ہَدَر کَرنا

کِسی کے قتل کو شریعت کے موفق دُرست قرار دینا ۔

خُون مُعاف کَرنا

قتل کا جرم معاف کردینا ۔

نَیا خُون فَراہَم کَرنا

اُمنگ پیدا کرنا ، جوش پیدا کرنا ۔

خون پَسِینا ایک کَرنا

سخت عرق ریزی یا محنت اور مشقت کرنا ، جانفشا نی سے کام کرنا ۔

خُون سے خُون جُدا کَرنا

نفرت و منافقت پیدا کرنا ، جدائی ڈالنا ۔

اَپنا خُون کَرنا

خودکشی کرنا

خُون خُشک کَرنا

توانائی صرف کرنا ، کوشش کرنا ۔

خُون ٹَھنْڈا کَرنا

جذبات کو سرد کر دینا ، طیبعت کے جوش اور بیجان کو ختم کردینا ۔

کَلیجا خُون کَرنا

۔(کنایۃً) کلیجے پر صدمہ پونہچانا۔ ؎

خُون جوش کَرنا

(ایک نسل اور ایک خون ہونے کے باعث) کسی کے لیے دل میں محبت کے جذبات پیدا کرنا ۔

خُون سَفید کَرنا

بے مروتی کا شیوہ اختیار کرنا ، بے مروت ہو جانا ، اپنے اندر بے مہری کا خاصہ پیدا کرنا ۔

اَپْنا خُون پانی ایک کرنا

بہت محنت مشقت کرنا، جان کھپانا

وَقت کا خُون کَرنا

وقت صرف کرنا نیز وقت برباد کرنا

اِنْصاف کا خُون کَرنا

be grossly unjust

خُون سے پاک کَرنا

خون صاف کرنا ۔

خُون پانی ایک کَرنا

خون کو پانی کی طرح بہانا

زَمِین خُون سے لال کَرنا

سخت خونریزی مچانا، بہت لوگوں کا لڑائی میں مرنا

زَخْموں کا خُون پاک کَرنا

زخموں کا خون کپڑے یا روئی سے صاف کرنا

آنکھیں رو رو کے خونِ کبوتر کرنا

بہت رونا جس سے آنکھیں سرخ ہو جائیں

آنکھوں سے خون کا دریا گرا کرنا

سخت رونا یا گریہ کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں خُون کَرْنا کے معانیدیکھیے

خُون کَرْنا

KHuun karnaaख़ून करना

محاورہ

مادہ: خون

  • Roman
  • Urdu

خُون کَرْنا کے اردو معانی

  • ضائع کرنا، رائگاں کرنا، برباد کرنا، غارت کرنا
  • جان کھونا، جان ہلکان کرنا
  • قتل کرنا
  • خستہ و مجروح کرنا، خون نکالنا، لہولہان کرنا
  • دل، طبیعت یا ضمیر وغیرہ کے اقتضا یا مطالبات کو دبانا یا ان کے برخلاف کوئی کام کرنا
  • بگاڑ کر پیش کرنا، مسخ کرنا
  • ختم کرنا

Urdu meaning of KHuun karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • zaa.e karnaa, raa.igaa.n karnaa, barbaad karnaa, Gaarat karnaa
  • jaan khona, jaan halkaan karnaa
  • qatal karnaa
  • Khastaa-o-majruuh karnaa, Khuun nikaalnaa, lahuuluhaan karnaa
  • dil, tabiiyat ya zamiir vaGaira ke iqtizaa ya mutaalibaat ko dabaanaa ya un ke baraKhilaaf ko.ii kaam karnaa
  • bigaa.D kar pesh karnaa, masaKh karnaa
  • Khatm karnaa

English meaning of KHuun karnaa

  • murder, kill

ख़ून करना के हिंदी अर्थ

  • नष्ट करना, व्यर्थ करना, बर्बाद करना, लूट-मार करना
  • जान खोना, कठिनाई झेलना
  • हत्या करना
  • आहत करना, ख़ून निकालना, लहू-लुहान करना
  • दिल, स्वभाव या अंतरात्मा आदि की अकांक्षा या माँग को दबाना या उनके विरुद्ध कोई कार्य करना
  • बिगाड़ कर पेश करना, विकृति करना
  • समाप्त करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

خُون کَرْنا

ضائع کرنا، رائگاں کرنا، برباد کرنا، غارت کرنا

کَلیجَہ خُون کَرْنا

انتہائی صدمہ پہنچانا ، حد درجہ دُکھ دینا ، صدمہ پہنچانا .

طَبِیعَت خُون کَرْنا

طبیعت پر جبر کرنا ، مزاج کے خلاف کوئی کام کرنا.

خُون اَور پَسِینَہ ایک کَرْنا

محنت و جانفشانی سے کوشش کرنا ۔ خون پسینہ ایک کر کے اپنی قوت اور کندھے کے زور سے اپنی قوم کو پستی اور ذلت سے نکال کر دنیا میں ابھارا ۔

دِل خُون کَرْنا

بے حد محنت یا مشقَت کرنا ، عرق ، ریزی کرنا.

جِگَر خُون کَرْنا

دلی صدمہ پہنچانا، ہمت توڑ دینا

خُون قُرْبان کَرْنا

کسی دوسرے کے لیے اپنی زندگی کی قربانی دینا ۔

خُون اَفْشاں کَرْنا

قتل کے راز کا سراغ دینا ۔

خُون بَحَل کَرْنا

جُرم قتل کو معاف کر دینا ۔

دِل کو خُون کَرْنا

غم و الم کا شِکار ہونا ، خود کو تباہ کرنا ، اُلجھن میں مبتلا ہونا ، بہت غمگین ہونا

دِل کا خُون کَرْنا

دکھ پہنچانا ، رنج دینا ، غم و اندوہ میں مبتلا کرنا

خون پَسِینَہ ایک کَرنا

سخت عرق ریزی یا محنت اور مشقت کرنا ، جانفشا نی سے کام کرنا ۔

رو رو کَر خُون کَرْنا

بہت زیادہ رونا.

خُون ہَدَر کَرنا

کِسی کے قتل کو شریعت کے موفق دُرست قرار دینا ۔

خُون مُعاف کَرنا

قتل کا جرم معاف کردینا ۔

نَیا خُون فَراہَم کَرنا

اُمنگ پیدا کرنا ، جوش پیدا کرنا ۔

خون پَسِینا ایک کَرنا

سخت عرق ریزی یا محنت اور مشقت کرنا ، جانفشا نی سے کام کرنا ۔

خُون سے خُون جُدا کَرنا

نفرت و منافقت پیدا کرنا ، جدائی ڈالنا ۔

اَپنا خُون کَرنا

خودکشی کرنا

خُون خُشک کَرنا

توانائی صرف کرنا ، کوشش کرنا ۔

خُون ٹَھنْڈا کَرنا

جذبات کو سرد کر دینا ، طیبعت کے جوش اور بیجان کو ختم کردینا ۔

کَلیجا خُون کَرنا

۔(کنایۃً) کلیجے پر صدمہ پونہچانا۔ ؎

خُون جوش کَرنا

(ایک نسل اور ایک خون ہونے کے باعث) کسی کے لیے دل میں محبت کے جذبات پیدا کرنا ۔

خُون سَفید کَرنا

بے مروتی کا شیوہ اختیار کرنا ، بے مروت ہو جانا ، اپنے اندر بے مہری کا خاصہ پیدا کرنا ۔

اَپْنا خُون پانی ایک کرنا

بہت محنت مشقت کرنا، جان کھپانا

وَقت کا خُون کَرنا

وقت صرف کرنا نیز وقت برباد کرنا

اِنْصاف کا خُون کَرنا

be grossly unjust

خُون سے پاک کَرنا

خون صاف کرنا ۔

خُون پانی ایک کَرنا

خون کو پانی کی طرح بہانا

زَمِین خُون سے لال کَرنا

سخت خونریزی مچانا، بہت لوگوں کا لڑائی میں مرنا

زَخْموں کا خُون پاک کَرنا

زخموں کا خون کپڑے یا روئی سے صاف کرنا

آنکھیں رو رو کے خونِ کبوتر کرنا

بہت رونا جس سے آنکھیں سرخ ہو جائیں

آنکھوں سے خون کا دریا گرا کرنا

سخت رونا یا گریہ کرنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خُون کَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

خُون کَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone