تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خُونِ جِگََر کھانا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خُونِ جِگََر کھانا کے معانیدیکھیے
محاورہ
موضوعات: کنایۃً
خُونِ جِگََر کھانا کے اردو معانی
- پیچ و تاب کھانا ۔
- انتہائی محنت ، جان کاہی اور جگر کاوی کرنا ، کسی کام کے لیے زحمتیں برداشت کرنا ۔
- دُکھ اٹھانا ، رن٘ج سہنا ۔
- ۔(کنایۃً) کوئی کام کمال محنت اور جانکاہی سے کرنا۔ رنج اٹانا۔ ؎
English meaning of KHuun-e-jigaar khaanaa
- endure labor, take trouble, break a sweat
- being grieved, sad
ख़ून-ए-जिगार खाना के हिंदी अर्थ
- पेच-ओ-ताब खाना
- ۔(कनाएन) कोई काम कमाल मेहनत और जांकाही से करना। रंज अटाना।
- इंतिहाई मेहनत, जान काही और जिगर कावी करना, किसी काम के लिए ज़हमतें बर्दाश्त करना
- दुख उठाना, रंज सहना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خُونِ جِگََر کھانا)
خُونِ جِگََر کھانا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔