تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خُوب" کے متعقلہ نتائج

شُجَاعَت

دلیری، بہادری، جرأت

شُجَاعَت کیش

طبعاً بہادر، مزاجاً دلیر.

شُجَاعَت پَسَنْد

جو بہادری کو پسند کرے

شُجَاعَت مَآب

رک: شجاعت پناہ، مرکز شجاعت.

شُجَاعَت شِعار

دلیر، شجاع، بہادر، بے باک، نڈر

شُجَاعَت تَمْکِین

بہادر، شجاع

شُجَاعَت پَناہ

شجاعت اور دلیری کا علمبردار ، بہادر اور بہادروں کا قدردان.

شُجَاعَت کا دَھنی

نہایت بہادر، سورما.

شُجَاعَت کا دَم بَھرنا

بہادری دکھانے کے لئے تیار ہونا، بہادری کا دعویٰ کرنا

شُجَاعَت میں فَرق نَہ آنا

بہادری پر فرق نہ پڑنا

شُجَاعَت گَھر کی کَنِیز ہے

بہادری اور جرأت میراث میں ہے، خاندانی بہادر ہے.

شُجَاعَت کا جام پِینا

بہت بہادری دکھانا

شُجَاعَت کا جام پِلانا

بہت بہادری دکھانا

سِتارَۂ شُجاعَت

اسلامی جمہوریہ پاکستان کا ایک اعزاز جو کسی غیر معمولی شجاعانہ کارنامے پر کسی شہری ، فوجی یا پولیس افسر کو دیا جائے

نَشَّہِ شُجاعَت

بہادری کا نشہ ؛ مراداَ : دلیری ، بہادری ۔

نِشانِ شُجاعَت

پاکستان کا ایک شہری اعزاز ۔

صاحِبِ شُجاعَت

بہادر، جری، شجاع

دادِ شُجاعَت دینا

بہادری دِکھانا، جنگ میں دلیری سے لڑنا

شَناوَرانِ مُحیطِ شُجاعَت

بہادران

شیرِ بیشَۂ شُجاعَت

بہادری کے جنگل کا شیر، بہت بہادر

اردو، انگلش اور ہندی میں خُوب کے معانیدیکھیے

خُوب

KHuubख़ूब

اصل: فارسی

وزن : 21

موضوعات: طنزاً

خُوب کے اردو معانی

صفت

  • بہت اچھی طرح، مکمل طور پر
  • معشوق، پیارا، محبوب (بیشتر طور جمع مستعمل)
  • اچّھے اوصاف کا حامل، عمدہ، اچّھا، بھلا

    مثال - شرف مرد کا ہے چلنت خوب خاصجو پھولوں کی خوبی سو پھلوں کی باس (۱۵۶۴، حسن شوقی، د، ۷۳) جکوئی خوب ہے اسے اپنی خوبی چھپانے نیں بھاتا. (۱۶۳۵، سب رس، ۸۱)

  • (ایجاب کے موقع پر) جی ہاں، بہت اچھا، بہتر، ٹھیک
  • (تحسین کے موقع پر) واہ وا، کیا کہنا، سبحان اللہ
  • (طنز و تحقیر کے موقع پر) بہت بُرا
  • بہت اچھے طریقے سے، بحسن و خوبی
  • جو رنْگ رُوپ اور شکل و صُورت کے لحاظ سے آنکھوں کو بھلا لگے، خوش نما، حسین و جمیل، خُوبصورت
  • (طنزاً) چہ خوش، عجیب بات ہے، حیرت کی بات ہے
  • نفیس، اعلیٰ درجے کا
  • نیک اعمال یا اخلاق کے اعتبار سے)
  • وہ فعل جس کا نتیجہ اچھا ہو، مفید، سود مند
  • موزوں، مناسب، زیبا
  • جو حسب دلخواہ ہو، پسندیدہ، خوشگوار
  • عجیب و غریب، حیرت انگیز
  • قابل تعریف، لائق تحسین
  • شفایاب، صحتمند
  • (ف) صفت۔ زشت کا نقیض، عمدہ، اچھا، خوبصورت، نفیس، زیبا، پسندیدہ، ہردل عزیز، کبھی طنز سے اور کبھی تعریف کے لئے کہتے ہیں، (اردو) جواب کلام میں کہتے ہیں، کسی کا عمدہ کلام سنتے یا اس کو پسند کرتے ہیں تو الفاظ ذیل کہتے ہیں، خواب بہت خوب

شعر

English meaning of KHuub

Adjective

  • fine, good, lovely, excellent, pleasant, beautiful, pretty, well

    Example - Aapne khoob kiya jo uski madad ki wo madad ka mustahiq tha

  • splendid

Adverb

  • excellently, beautifully, nicely
  • much, very much
  • well, very well

Interjection

  • well! good! very good!

ख़ूब के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • सब प्रकार से अच्छा और उत्तम
  • अच्छा
  • फा. वि. सुन्दर, हसीन, उत्तम, उम्दा, स्वच्छ, साफ़, शुभदर्शन, खुशनुमा, शुभ, मुवारक, (अव्य.) वाह, क्या खूब ।।
  • बहुत; काफ़ी; अधिक
  • बढ़िया, श्रेष्ठ, उत्तम

    उदाहरण - आपने ख़ूब किया जो उसकी मदद की वह मदद का मुस्तहिक़ था

خُوب کے متضادات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خُوب)

نام

ای-میل

تبصرہ

خُوب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone