تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خُوب" کے متعقلہ نتائج

قَبِیح

معیوب، مذموم، قابلِ شرم

قَبِیح صُورَت

قَبِیح پیشانی

وہ گھوڑا جس کی پیشانی اونچی ہوتی ہے اور جو بالعموم بد صورت (کینہ پرور اور بد شگونی کی نشانی سمجھا جاتا ہے)

قَبِیحَہ

بُرائی والی ، خرابی والی.

قُبْح

عیب، نقص، خرابی، بد شکل پا بھون٘ڈا ہونا، بد صورتی، برائی، کراہیت

قَبَح

پرندے کی ایک قسم جو کبک اور چکور کی مانند ہوتا ہے.

قُبُوح

قَبّاح

قَبائح

بُرائیاں، بد فعلیاں، بد کرداریاں، عیب (محاسن کی ضد)

حَشْوِ قَبِیح

(علم معانی) حشو کی ایک قسم، کلام میں وہ زائد لفظ یا عبارت جو کلام کو عیب دار کردے.

وَقفِ قَبیح

(تجوید) قرآن مجید کی تلاوت کے دوران ایسے مقام پر ٹھہرنا جہاں نہ تو وقف تام ہو اور نہ وقف حسن (جیسے : بسم اللہ میں بسم پر وقف کرنا) ، وقف جس میں موقوف کو اپنے مابعد کلمے سے لفظی اور معنوی دونوں تعلق ہوں ، وقف اضطراری ۔

ہَجوِ قَبِیْح

نہایت واضح انداز میں بیان کی گئی مذمت، واشگاف ہجو

فِعْلِ قَبِیح

نازیبا کام، معیوب کام، بُرا کام

قُبْح پیشانی

اونچے ماتھے والا، گھوڑے کی اون٘چی پیشانی جو بد نما و خراب تصور کی جاتی ہے

قَباے حَیات چاک کَر دینا

موت کے گھاٹ اتار دینا.

قَباحَت نِکَلْنا

بُرا نتیجہ پیدا ہونا ، کسی کے حق بُرا ہونا ، دِقّت پیدا ہونا ، مصیبت آنا.

قَباحَت

خرابی، برائی، نقص، عیب

قَباحات

قباحتیں ، دِقّتیں ، برائیاں ، خرابیاں ، نقائص ، عیوب .

قُبُوحات

خرابیاں ، بُرائیاں.

قَبا ہونا

قبا کرنا (رک) کا لازم ، چاک ہونا ، پارہ پارہ ہونا.

قابُو ہونا

قدرت ہونا ، اختیار ہونا ، بس چلنا ، بس میں ہونا.

مُکَلَّل قَباہ

زرق برق لباس میں ملبوس ، آراستہ قبا پہنے ہوئے ۔

حُسْن و قُبْح

خوبی اور خرابی، اچھائی اور برائی، نقص و خوبی، عیب صواب

مَسْلَکِ قُبْح

برائی ، خرابی یا عیب والا طریقہ ، خراب مذہب ؛ (مجازاً) بدصورتی کو ایک فنی قدر کا درجہ دینے والوں کی فکر یا طریقہ ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں خُوب کے معانیدیکھیے

خُوب

KHuubख़ूब

اصل: فارسی

وزن : 21

موضوعات: طنزاً

خُوب کے اردو معانی

صفت

  • بہت اچھی طرح، مکمل طور پر
  • معشوق، پیارا، محبوب (بیشتر طور جمع مستعمل)
  • اچّھے اوصاف کا حامل، عمدہ، اچّھا، بھلا

    مثال - شرف مرد کا ہے چلنت خوب خاصجو پھولوں کی خوبی سو پھلوں کی باس (۱۵۶۴، حسن شوقی، د، ۷۳) جکوئی خوب ہے اسے اپنی خوبی چھپانے نیں بھاتا. (۱۶۳۵، سب رس، ۸۱)

  • (ایجاب کے موقع پر) جی ہاں، بہت اچھا، بہتر، ٹھیک
  • (تحسین کے موقع پر) واہ وا، کیا کہنا، سبحان اللہ
  • (طنز و تحقیر کے موقع پر) بہت بُرا
  • بہت اچھے طریقے سے، بحسن و خوبی
  • جو رنْگ رُوپ اور شکل و صُورت کے لحاظ سے آنکھوں کو بھلا لگے، خوش نما، حسین و جمیل، خُوبصورت
  • (طنزاً) چہ خوش، عجیب بات ہے، حیرت کی بات ہے
  • نفیس، اعلیٰ درجے کا
  • نیک اعمال یا اخلاق کے اعتبار سے)
  • وہ فعل جس کا نتیجہ اچھا ہو، مفید، سود مند
  • موزوں، مناسب، زیبا
  • جو حسب دلخواہ ہو، پسندیدہ، خوشگوار
  • عجیب و غریب، حیرت انگیز
  • قابل تعریف، لائق تحسین
  • شفایاب، صحتمند
  • (ف) صفت۔ زشت کا نقیض، عمدہ، اچھا، خوبصورت، نفیس، زیبا، پسندیدہ، ہردل عزیز، کبھی طنز سے اور کبھی تعریف کے لئے کہتے ہیں، (اردو) جواب کلام میں کہتے ہیں، کسی کا عمدہ کلام سنتے یا اس کو پسند کرتے ہیں تو الفاظ ذیل کہتے ہیں، خواب بہت خوب

شعر

English meaning of KHuub

Adjective

  • fine, good, lovely, excellent, pleasant, beautiful, pretty, well

    Example - Aapne khoob kiya jo uski madad ki wo madad ka mustahiq tha

  • splendid

Adverb

  • excellently, beautifully, nicely
  • much, very much
  • well, very well

Interjection

  • well! good! very good!

ख़ूब के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • सब प्रकार से अच्छा और उत्तम
  • अच्छा
  • फा. वि. सुन्दर, हसीन, उत्तम, उम्दा, स्वच्छ, साफ़, शुभदर्शन, खुशनुमा, शुभ, मुवारक, (अव्य.) वाह, क्या खूब ।।
  • बहुत; काफ़ी; अधिक
  • बढ़िया, श्रेष्ठ, उत्तम

    उदाहरण - आपने ख़ूब किया जो उसकी मदद की वह मदद का मुस्तहिक़ था

خُوب کے متضادات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خُوب)

نام

ای-میل

تبصرہ

خُوب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone