تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خوش ذَوقی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خوش ذَوقی کے معانیدیکھیے
خوش ذَوقی کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مؤنث
- لطیف طبعی، مزاج کا رچاؤ، شعری ذوق
شعر
اپنی خوش ذوقی پہ اک الزام ہو کر رہ گئے
نام والے تھے برائے نام ہو کر رہ گئے
خوش ذوقی کو اپنے کچھ بھی ناقدری منظور نہیں
مرجھا کر جو پھول گرے ہیں دامن میں وہ پھول چنے
English meaning of KHush-zauqii
Persian, Arabic - Noun, Feminine
- exhilaration, high spirit, stimulation, liveliness
ख़ुश-ज़ौक़ी के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग
- किसी दूसरे विषय में अच्छी दिलचस्पी, काव्य-मर्मज्ञता, रसिकता, सहृदयता
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خوش ذَوقی)
خوش ذَوقی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔