تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خوش گُلُو" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خوش گُلُو کے معانیدیکھیے
خوش گُلُو کے اردو معانی
صفت
- خوبصورت گردن والا
- خوش آواز، خوش الحان، سُریلا
شعر
نہ کوئی نغمۂ بلبل نہ کوئی نغمۂ گل
خدائے صبح سے سب خوش گلو لڑے ہوئے تھے
کلیاں چٹک رہی تھیں کہ آواز تھی کوئی
اب تک سماعتوں میں ہیں اک خوش گلو کے پھول
آتا پسند کاش کچھ ان کا کلام بھی
بزم سخن میں آئے کئی خوش گلو پسند
English meaning of KHush-guluu
Adjective
- the one who has handsome neck
- sweet-voiced, melodious
ख़ुश-गुलू के हिंदी अर्थ
विशेषण
- जिसकी गर्दन सुंदर हो
- जिसका गला सुरीला हो, कलकंठ, मधुरकंठ
خوش گُلُو کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خوش گُلُو)
خوش گُلُو
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔