تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بیچ بیچ میری پکھنی کا بیاہ" کے متعقلہ نتائج

بیچ بیچ میری پکھنی کا بیاہ

جب ساری جائیداد بیچ کر لڑکی کا بیاہ کیا جائے تو کہتے ہیں

بیْاہ میں بِیچ کا لیکھا

ایک کام میں دوسرا بے محل کام

اردو، انگلش اور ہندی میں بیچ بیچ میری پکھنی کا بیاہ کے معانیدیکھیے

بیچ بیچ میری پکھنی کا بیاہ

bech-bech merii pakhnii kaa byaahबेच-बेच मेरी पखनी का ब्याह

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

بیچ بیچ میری پکھنی کا بیاہ کے اردو معانی

  • جب ساری جائیداد بیچ کر لڑکی کا بیاہ کیا جائے تو کہتے ہیں
  • لڑکی کی شادی میں عموماََ بہت خرچ کرنا پڑتا ہے اسی پر کہتے ہیں کہ بیچو گھر کی جائیداد اور کرو لڑکی کی شادی

Urdu meaning of bech-bech merii pakhnii kaa byaah

  • Roman
  • Urdu

  • jab saarii jaayadaad biich kar la.Dkii ka byaah kiya jaaye to kahte hai.n
  • la.Dkii kii shaadii me.n amomaa bahut Kharch karnaa pa.Dtaa hai isii par kahte hai.n ki becho ghar kii jaayadaad aur karo la.Dkii kii shaadii

बेच-बेच मेरी पखनी का ब्याह के हिंदी अर्थ

  • जब सारी सम्पत्ति बेच कर लड़की का ब्याह किया जाए तो कहते हैं
  • लड़की के ब्याह में प्रायः बहुत ख़र्च करना पड़ता है, उसी पर कहते हैं कि बेचो घर की संपत्ति और करो लड़की की शादी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بیچ بیچ میری پکھنی کا بیاہ

جب ساری جائیداد بیچ کر لڑکی کا بیاہ کیا جائے تو کہتے ہیں

بیْاہ میں بِیچ کا لیکھا

ایک کام میں دوسرا بے محل کام

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بیچ بیچ میری پکھنی کا بیاہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

بیچ بیچ میری پکھنی کا بیاہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone