تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خوش غِلاف" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خوش غِلاف کے معانیدیکھیے
خوش غِلاف کے اردو معانی
صفت
- خُوبصورت غلاف والی، عُمدہ غلاف پوش، باریک غلاف میں ملفوف
- (مجازاً) بدچلن، بدکار
- برہنہ، عریاں، یا تو کوئی گجراتی دیہاتی یا کوئی کلکتے کا انگریز پادری ہے . . . جو . . . میرے گھر کے درمیان آکر خوش غلاف ہو گیا
- پوشیدہ، ڈھکا ہوا، پردے میں
ख़ुश-ग़िलाफ़ के हिंदी अर्थ
विशेषण
- फा. वि.—वह तलवार जो तुरंत ही म्यान से निकल आये, अच्छी, हलकी और बाढ़दार तलवार, वह स्त्री जो जरा सी लगावट में पर-पुरुष के साथ सहवास को तैयार हो जाय।।
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خوش غِلاف)
خوش غِلاف
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔