تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خوش دِماغ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خوش دِماغ کے معانیدیکھیے
خوش دِماغ کے اردو معانی
صفت
- اچھے دماغ والا، لطیف مزاج والا
شعر
سیفیؔ ہمیں عزیز تھا کچھ اتنا رازداں
وہ شوخ خوش دماغ بھی ہم سے خفا ہوا
کیوں کر ملی ہو گل سے جو آتی ہو خوش دماغ
اے بلبلوں چمن میں مگر باغباں نہ تھا
جاتا ہے بہر غسل جو اے خوش دماغ تو
جلتا ہے عود گرمیٔ حمام کے لیے
ख़ुश-दिमाग़ के हिंदी अर्थ
विशेषण
- अच्छे दिमाग़ वाला, हँसमुख
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خوش دِماغ)
خوش دِماغ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔