تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خُسَر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خُسَر کے معانیدیکھیے
خُسَر کے اردو معانی
اسم، مذکر
-
بیوی یا شوہر کا باپ، سسر، سسرا
مثال - اس کے خسر صاحب ہمیشہ اس کی حمایت اور پردہ داری کیا کرتے تھے
شعر
کہتا ہوں امی ساس کو ابا خسر کو میں
پھر کیوں نہ جانوں اپنا ہی گھر ان کے گھر کو میں
English meaning of KHusar
Noun, Masculine
-
father-in-law, wife or husband's father
Example - Uske khusar sahab hamesha uski himayat aur parda-dari kiya karte the
ख़ुसर के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
-
पत्नी या पति का पिता, ससुर, सुसरा
उदाहरण - उसके ख़ुसर साहब हमेशा उसकी हिमायत और पर्दा-दारी किया करते थे
خُسَر کے قافیہ الفاظ
خُسَر کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خُسَر)
خُسَر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔