تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خُسْرَو" کے متعقلہ نتائج

خُسْرَو

(مجازاً) بادشاہ، بڑا بادشاہ، صاحب شوکت

خُسْرَوانَہ

شاہی طریقے سے، شاہانہ

خُسْرَوا

اے خسرو!، اے بادشاہ! مُراد: آنحضرت صلعم.

خُسْرَوی

بادشاہت، حکومت، شہنشاہیت، کاروبار شاہی، نجات، اعلیٰ درجہ، ایک قِسم کی شراب کا نام

خُسْرَوانی

بادشاہی، جہانبانی

خُسْرَوِ عالَم

رک: خسرورِ زماں.

خُسْرَو دار

دارو، پھنی دوا، شاہی بُوٹی، روایتاً ایک خُوبصورت درخت کے پھل.

خُسْرَواں

حاکم، مالک، بادشاہ.

خُسْرَوِ حَلَب

حلب کا بادشاہ؛ (کنایتاً) آئینہ، شیشہ.

خُسْرَوِ اَنْجُم

رک: خسرو اختراں؛ (کنایتاً) آفتاب.

خُسْرَوِ خاوَر

شاہِ مشرق، مراد: سُورج

خُسْرَوِ زَمان

(کنایتاً) لائق فائق، بہترین، مُسلّم (شاہ گلشن) بھی خسرو زمان سمجھے جاتے تھے.

خُسْرَوِ اَخْتَراں

سِتارَوں کا بادشاہ یعنی سُورج.

خُسْرَوِ والا حَشَم

عظیم المرتبت بادشاہ، شہنشاہ، بڑی شان شوکت اور لاؤ لشکر والا بادشاہ.

اردو، انگلش اور ہندی میں خُسْرَو کے معانیدیکھیے

خُسْرَو

KHusrauख़ुसरौ

اصل: فارسی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

خُسْرَو کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (مجازاً) بادشاہ، بڑا بادشاہ، صاحب شوکت
  • سیاوش بن کیکاوس کے بیٹے کا نام جو کیانیوں میں بہت بڑا صاحب اقبال بادشاہ گزرا ہے
  • ہرمز بن نوشیرواں کا بیٹا جو شاہان ایران میں بڑے جاہ و جلال کا بادشاہ گزرا ہے، فرہاد کی معشوقہ شیریں اسی کی ملکہ تھی
  • خواجہ ابوالحسن امیر خسرو جو ہندی اور فارسی کے مشہور شاعر تھے

Urdu meaning of KHusrau

  • Roman
  • Urdu

  • (majaazan) baadashaah, ba.Daa baadashaah, saahib shaukat
  • sayaavash bin kiikaavas ke beTe ka naam jo kyaaniyo.n me.n bahut ba.Daa saahib iqbaal baadashaah guzraa hai
  • hurmuz bin nausheravaa.n ka beTaa jo shaahaa.n i.iraan me.n ba.De jaah-o-jalaal ka baadashaah guzraa hai, farhaad kii maashuuqaa shiirii.n usii kii malika thii
  • Khvaajaa abulahsan amiir Khusro jo hindii aur faarsii ke mashhuur shaayar the

English meaning of KHusrau

Noun, Masculine

  • the celebrated king Cyrus or Chosroes an ancient Persian king
  • (Metaphorically) a monarch, the great sultan and emperor, king or ruler
  • the lover of Shirin
  • name of a famous poet of Dehli

ख़ुसरौ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • ( लाक्षणिक) महाराजाधिराज, महारजन, राजा, सम्राट, नरेश, भुपति, महाराजा, बड़ा बादशाह
  • सयावश बिन कीकावस के बेटे का नाम जो क्यानियों में बहुत बड़ा साहब-ए-इक़बाल बादशाह गुज़रा है
  • हुर्मुज़ बिन नौशेरवां का बेटा जो शाहान-ए-ईरान में बड़े जाह-ओ-जलाल का बादशाह गुज़रा है - फ़र्हाद की माशूक़ा शीरीं उसी की मलिका थी
  • ۔(फ। बालज़म वफ़तह रा इस का मारब क़स्रे है।)। १।सयाओश बिन कैकाऊस के बेटे का नाम जो क्यानियों में बहुत बड़ा साहिब इक़बाल बादशाह गुज़रा है और नाम पर तीर बिन हर मज़बन नौशेराओं का जो शीरीं पर आशिक़ था। २।१।मजाज़न। बादशाह शौकत।
  • सम्राट्, शहंशाह, परवेज़ का लड़का जिसने फ़र्हाद को मरवाया था, नौशेरव का लड़का, चौदहवीं शताब्दी के एक भारतीय महाकवि और विद्वान् जिन्होंने सबसे पहले हिंदी भाषा का कविता में प्रयोग किया। इनकी ‘मुकरनी हिन्दी काव्य में बहुत विख्यात है। खुलः (خوہلہ फा.वि.-टेढ़ा, वक्र।

خُسْرَو کے مترادفات

خُسْرَو کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

خُسْرَو

(مجازاً) بادشاہ، بڑا بادشاہ، صاحب شوکت

خُسْرَوانَہ

شاہی طریقے سے، شاہانہ

خُسْرَوا

اے خسرو!، اے بادشاہ! مُراد: آنحضرت صلعم.

خُسْرَوی

بادشاہت، حکومت، شہنشاہیت، کاروبار شاہی، نجات، اعلیٰ درجہ، ایک قِسم کی شراب کا نام

خُسْرَوانی

بادشاہی، جہانبانی

خُسْرَوِ عالَم

رک: خسرورِ زماں.

خُسْرَو دار

دارو، پھنی دوا، شاہی بُوٹی، روایتاً ایک خُوبصورت درخت کے پھل.

خُسْرَواں

حاکم، مالک، بادشاہ.

خُسْرَوِ حَلَب

حلب کا بادشاہ؛ (کنایتاً) آئینہ، شیشہ.

خُسْرَوِ اَنْجُم

رک: خسرو اختراں؛ (کنایتاً) آفتاب.

خُسْرَوِ خاوَر

شاہِ مشرق، مراد: سُورج

خُسْرَوِ زَمان

(کنایتاً) لائق فائق، بہترین، مُسلّم (شاہ گلشن) بھی خسرو زمان سمجھے جاتے تھے.

خُسْرَوِ اَخْتَراں

سِتارَوں کا بادشاہ یعنی سُورج.

خُسْرَوِ والا حَشَم

عظیم المرتبت بادشاہ، شہنشاہ، بڑی شان شوکت اور لاؤ لشکر والا بادشاہ.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خُسْرَو)

نام

ای-میل

تبصرہ

خُسْرَو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone