تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُھروج" کے متعقلہ نتائج

کِفایَت شِعاری

جُزرسی، بچت کرنا

کِفایَت شِعاری سے

بچت کے ساتھ، خرچ میں کمی کرکے، احتیاط سے

اردو، انگلش اور ہندی میں کُھروج کے معانیدیکھیے

کُھروج

khuruujखुरूज

اصل: عربی

موضوعات: فقہ قواعد طب

اشتقاق: خَرَجَ

کُھروج کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • باہر نکلنے کا عمل، برآمدگی، خارش، کھجلی، کھاج
  • ظہور، ظاہر ہونا، نظر آنا
  • حملہ، یورش، چڑھائی
  • فوج جو حملہ کے لیے تیار کی جائے، حملہ آور کی ٹکڑی
  • بغاوت، شورش
  • ہجرت، کوچ، ایک جگہ سے دوسری جگہ جانا، آبائی گھروں کو چھوڑنا
  • ترک مذہب کرنا، الگ ہو جانا، نکل جانا، عقیدہ بدل جانا
  • (فقہ) خاوند کے فاسق ہونے یا طلاق بائن کے سبب عورت کا علیحدہ رہنے کے لئے گھر سے باہر جانا
  • شریعت کی خلاف ورزی، شعائر اسلام سے ہٹنا
  • (قواعد) وہ حرف علّت جو حرف وصل کے متحرک کے بعد آئے الف، واو، باہ میں سے کوئی
  • انجام کار، نتیجہ
  • قیامت
  • ہوائی اڈے سے باہر نکلنے کا مخصوص راستہ، داخلہ کی ضد
  • نکاس، دریا کے گرنے کی جگہ، منبع، مخرج
  • (طب) احساس مرض بن جانا
  • انعکاس نور

English meaning of khuruuj

खुरूज के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • निकलना, निःसरण, शासन के विरुद्ध विद्रोह, बगावत।
  • निकास, बाहर निकलना, उपद्रव, बग़ावत

کُھروج کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کُھروج)

نام

ای-میل

تبصرہ

کُھروج

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone