تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خُمْری" کے متعقلہ نتائج

قُمْری

کبوتر یا فاختہ کی قسم کا ایک طوق دار پرند جس کی آواز بہت گونج دار ہوتی ہے، یہ عام طور پر سفید مائل یعنی خاکستری رنگ کا ہوتا ہے، شعرأ اسے سرو کا عاشق قرار دیتے ہیں، مشہور پرند جس کی بولی کو کُوکُو کہا جاتا ہے اور حق سِرّۂ سے تعبیر کیا جاتا ہے

بِہِشْت کی قُمْری

ناچنے گانے والی حسین عورت

اردو، انگلش اور ہندی میں خُمْری کے معانیدیکھیے

خُمْری

KHumriiख़ुमरी

اصل: عربی

وزن : 22

دیکھیے: خُمْرا

خُمْری کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • خمرا کی تانیث، مسلمانوں کی ایک ذات کا نام جو بوریے اور چٹائی بنتے ہیں، یا اس ذات کا کوئی عورت
  • ایک قسم کے مسلمان فقیر جو اکثر میلوں ٹھیلوں میں مانگتے پھرتے ہیں
  • (لکھنؤ) مسلمان کمہار، کہار
  • ایک چھوٹا سا پرندہ جو فاختہ اور کبوتر کے میل سے پیدا ہوتا ہے، قمری
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of KHumrii

Noun, Feminine

  • a caste of Musalmans who weave mats, or female member of mendicant fraternity
  • a community of Muslim beggars who often begging
  • a mat-weaver
  • (Lucknow) a Muslim potter
  • a bird

ख़ुमरी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • ख़ुमरा का स्त्रीलिंग, मुस्लमानों की एक जाति का नाम जो बोरे एवं चटाई बुननए का काम करते हैं
  • मुसलमानों में फ़कीरों का एक समुदाय जो प्रायः ठेलों पर माँगते हैं
  • (लखनऊ) मुस्लमान कुम्हार
  • एक तरह का पक्षी जो कबूत एवं पंडुक के संकर से पैदा होता है, क़ुमरी (पंडुक पक्षी)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خُمْری)

نام

ای-میل

تبصرہ

خُمْری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words