تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُھدْنی" کے متعقلہ نتائج

کُھدْنی

۱. کھدائی ، کُھدنے کا عمل ، انہدام گرایا جانا.

کُھدْنی ہونا

کھدائی ہونا ، کھودا جانا ، کسی چیز یا مال کی تلاش کے واسطے زمین کا کندہ کیا جانا.

کُھدْنی کَرْنا

دولت یا کسی سرقے کا کھوج لگانے کے واسطے زمین کھودنا

دَت کُھدْنی

وہ آلہ جِس سے دانت کریدتے ہیں، خلال

اردو، انگلش اور ہندی میں کُھدْنی کے معانیدیکھیے

کُھدْنی

khudniiखुद्नी

اصل: ہندی

وزن : 22

موضوعات: لکھنؤ عوامی

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

کُھدْنی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ۱. کھدائی ، کُھدنے کا عمل ، انہدام گرایا جانا.
  • ۲. بھاڑ کی گرم بالو کو اُلٹ پلٹ کرنے اور کریدنے کی آنکڑے دار لمبی اور موٹی سلاخ ، کھونچا ، کونچا چلونی ، کھوٹی نی.
  • ۳. کھودنے کا آلہ ، پھاوڑا ، خلال ، دانت کریدنی ، تلاش ، جستجو.

Urdu meaning of khudnii

  • Roman
  • Urdu

  • ۱. khudaa.ii, khudne ka amal, inhidaam giraayaa jaana
  • ۲. bhaa.D kii garm baaluu ko ulaT palaT karne aur kuredne kii aank.Dedaar lambii aur moTii salaakh, khonchaa, kuunchaa chalonii, khoTii nii
  • ۳. khodne ka aalaa, phaav.Daa, Khilaal, daa.nt kurednii, talaash, justajuu

English meaning of khudnii

Noun, Feminine

  • search, inquiry
  • chisel, edged tool for cutting or engraving, tooth pick
  • the long and thick stick to pock and scrap the hot sand

खुद्नी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • खोदने का यंत्र, फावड़ा, ख़िलाल, दाँत कुरेदनी
  • भाड़ की गर्म बालू को उलट-पलट करने और कुरेदने की आंकड़ेदार लंबी और मोटी सलाख, खोंचा, कूंचा, चलोनी, खोटीनी
  • तलाश, खोज, शोध

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کُھدْنی

۱. کھدائی ، کُھدنے کا عمل ، انہدام گرایا جانا.

کُھدْنی ہونا

کھدائی ہونا ، کھودا جانا ، کسی چیز یا مال کی تلاش کے واسطے زمین کا کندہ کیا جانا.

کُھدْنی کَرْنا

دولت یا کسی سرقے کا کھوج لگانے کے واسطے زمین کھودنا

دَت کُھدْنی

وہ آلہ جِس سے دانت کریدتے ہیں، خلال

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کُھدْنی)

نام

ای-میل

تبصرہ

کُھدْنی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone