تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُھڈّی" کے متعقلہ نتائج

کُھڈّی

(تحقیراً) سامنے کے دانت ٹوٹنے یا اُکھڑ جانے کے سبب سے خالی ہونے والی جگہ، اُکھڑے دانت کی خالی جگہ

اردو، انگلش اور ہندی میں کُھڈّی کے معانیدیکھیے

کُھڈّی

khuDDiiखुड्डी

اصل: ہندی

وزن : 22

موضوعات: تحقیراً دنداں دہلی

  • Roman
  • Urdu

کُھڈّی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (تحقیراً) سامنے کے دانت ٹوٹنے یا اُکھڑ جانے کے سبب سے خالی ہونے والی جگہ، اُکھڑے دانت کی خالی جگہ
  • (دندان سازی) سامنے کے دو دان٘توں کی معمول سے چوڑی ریخ، جھرّی
  • پاخانے میں بیٹھنے کے لیے دونوں پان٘و رکھنے کی قدرے بلند جگہ اور درمیان کی خالی جگہ قدمچہ
  • سر کے بیچ میں مُنڈی ہوئی سیدھی پتّی، چندیا کے بالوں کا سیدھا مُنڈا ہوا حصّہ
  • مرغیوں کا ڈربہ

Urdu meaning of khuDDii

  • Roman
  • Urdu

  • (tahqiiran) saamne ke daa.nt TuuTne ya ukha.D jaane ke sabab se Khaalii hone vaalii jagah, ukh.De daa.nt kii Khaalii jagah
  • (dandaan saazii) saamne ke do daa.nto.n kii maamuul se chau.Dii rekh, jhurrii
  • paaKhaane me.n baiThne ke li.e dono.n paanv rakhne kii qadre buland jagah aur daramyaan kii Khaalii jagah qadamchaa
  • sar ke biich me.n munDii hu.ii siidhii pati, chandyaa ke baalo.n ka siidhaa munDaa hu.a hissaa
  • murGiiyo.n ka Darbaa

English meaning of khuDDii

Noun, Feminine

  • space from which a tooth has fallen out
  • raised squatting latrine or lavatory
  • small pit, hollow, gap
  • manually operated weaving loom

खुड्डी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • टॉयलेट की सीट
  • पाखाने में पैर रखने के पावदान।
  • वह गड्ढा जिसमें देहाती लोग मल-त्याग करते हैं।
  • वह गड्ढा जहाँ लोग मल का त्याग करते है; कदमचा; पाखाना करने का चूल्हा; संडास।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کُھڈّی

(تحقیراً) سامنے کے دانت ٹوٹنے یا اُکھڑ جانے کے سبب سے خالی ہونے والی جگہ، اُکھڑے دانت کی خالی جگہ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کُھڈّی)

نام

ای-میل

تبصرہ

کُھڈّی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone