تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خُدا بَھلا کَرے" کے متعقلہ نتائج

خُدا بَھلا کَرے

(دعائیہ کلمہ) فقیروں کی صدا یا کسی کے سلوک اور نیکی پر کہتے ہیں ، اللہ خوش رکھے نیز درمیان گفتگو جملۂ معترضہ.

خُدا تیرا بَھلا کَرے

درمیان گفتگو کسی بُھولی ہوئی بات کو ذہن پر زور دے کر یاد کرتے ہوئے جملۂ معترضہ.

خُدا آپْ کا بَھلا کَرے

دعائیہ کلمہ نیز تکیۂ کلام کے طور پر گفتگو میں استعمال کرتے ہیں یعنی اللہ آپکو خوش رکھّے.

اردو، انگلش اور ہندی میں خُدا بَھلا کَرے کے معانیدیکھیے

خُدا بَھلا کَرے

KHudaa bhalaa kareख़ुदा भला करे

موضوعات: دعائیہ طنزاً

خُدا بَھلا کَرے کے اردو معانی

  • (دعائیہ کلمہ) فقیروں کی صدا یا کسی کے سلوک اور نیکی پر کہتے ہیں ، اللہ خوش رکھے نیز درمیان گفتگو جملۂ معترضہ.
  • (طنزاً) کِسی کی بدسلوکی پر بھی اس کو طنزاً دُعا کے ساتھ یاد کرنا.

English meaning of KHudaa bhalaa kare

  • may God be good to him/her!
  • (sarcastically said on someone's ill-deeds) God save you!

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خُدا بَھلا کَرے)

نام

ای-میل

تبصرہ

خُدا بَھلا کَرے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words