تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خود مُخْتار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خود مُخْتار کے معانیدیکھیے
خود مُخْتار کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- اپنے عمل پر قادر، بااختیار
- آزاد، خود رائے، خود سر، ۔بااختیار، ذی اختیار
- شرائط کے ساتھ آزاد، تابع یا ماتحتی سے مبرا
- (مجازاً) خود سر
- خود بخود پرورش پانے والا
شعر
محبت اک نہ اک دن یہ ہنر تم کو سکھا دے گی
بغاوت پر اترنا اور خود مختار ہو جانا
جلسے ہی جلسے ہیں جب سے وہ ہوئے خود مختار
کوئی اتنا نہیں کہتا کہ یہ کیا کرتے ہیں
دل بنا عاشقی میں خود مختار
اور مجبور کر دیا ہم کو
English meaning of KHud-muKHtaar
Persian, Arabic - Adjective
- autonomous, independent, free, self-governed, sovereign
ख़ुद-मुख़्तार के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण
- स्वेच्छाचारी, निरंकुश, मनमानी करनेवाला, स्वतंत्र, स्वाधीन, आज़ाद
- जिस पर किसी दूसरे का प्रभुत्व या शासन न हो
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خود مُخْتار)
خود مُخْتار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔