تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خود کَلامی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خود کَلامی کے معانیدیکھیے
خود کَلامی کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مؤنث
- اپنے آپ سے باتیں کرنا، دل سے باتیں کرنا
شعر
تعجب ان کو ہے کیوں میری خود کلامی پر
ہر آدمی کا کوئی راز داں ضروری ہے
English meaning of KHud-kalaamii
Persian, Arabic - Noun, Feminine
- the act of talking to oneself, soliloquy
ख़ुद-कलामी के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग
- अपने आप से बातें करना, दिल से बातें करना, आत्मभाषण
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خود کَلامی)
خود کَلامی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔