تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خود آشْنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خود آشْنا کے معانیدیکھیے
خود آشْنا کے اردو معانی
صفت
- اپنے آپ کو سمجھ لینے والا.
شعر
ادراک خود آشنا نہیں ہے
ورنہ انساں میں کیا نہیں ہے
کس سے ملئے روشؔ کہ دلی میں
سب ملے وہ خود آشنا نہ ملا
خود آشنا نہیں تو مکمل نہیں حیات
دل کو اسیر حلقۂ اہل نظر کرو
English meaning of KHud-aashnaa
Adjective
- self-aware
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خود آشْنا)
خود آشْنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔