تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کھوٹا پَیسَہ کَبھی کام آتا ہے" کے متعقلہ نتائج

کھوٹا پَیسَہ کَبھی کام آتا ہے

رک : کھوٹا ، پیسہ بُرے وقت کے کام آتا ہے.

کھوٹا پَیسَہ کھوٹا بیٹا وَقْت پر کام آتا ہے

رک : کھوٹا پیسا بُرے وقت کے کام آتا ہے.

بِگْڑا بیٹا ، کھوٹا پَیسہ کَبھی نَہ کَبھی کام آ ہی جاتا ہے

اپنی چیز کیسی ہی خراب ہوکسی نہ کسی وقت ضرورت میں کادے جاتی ہے

سانپ کا سَر بھی کَبھی کام آتا ہے

کوئی چیز ضائع نہیں کرنی چاہیے . کبھی نہ کبھی کام آجاتی ہے ، داشتہ آبد بکار ، گرچہ بود سرمار.

کھوٹا پیسا کھوٹا بیٹا برے وقت پر کام آتا ہے

اپنی نکمی چیز بھی کبھی ضرورت کے وقت کام آ جاتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں کھوٹا پَیسَہ کَبھی کام آتا ہے کے معانیدیکھیے

کھوٹا پَیسَہ کَبھی کام آتا ہے

khoTaa paisa kabhii kaam aataa haiखोटा पैसा कभी काम आता है

کھوٹا پَیسَہ کَبھی کام آتا ہے کے اردو معانی

  • رک : کھوٹا ، پیسہ بُرے وقت کے کام آتا ہے.

खोटा पैसा कभी काम आता है के हिंदी अर्थ

  • रुक : खोटा, पैसा बुरे वक़्त के काम आता है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کھوٹا پَیسَہ کَبھی کام آتا ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

کھوٹا پَیسَہ کَبھی کام آتا ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words