تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کھوٹا پَیسَہ کھوٹا بیٹا وَقْت پر کام آتا ہے" کے متعقلہ نتائج

کھوٹا پَیسَہ کھوٹا بیٹا وَقْت پر کام آتا ہے

رک : کھوٹا پیسا بُرے وقت کے کام آتا ہے.

کھوٹا بیٹا کھوٹا پَیسا وَقْت پَر کام آتا ہے

ضرورت کے وقت ناکارہ اور نکمّی چیز بھی کام آجاتی ہے

کھوٹا پَیسَہ کَبھی کام آتا ہے

رک : کھوٹا ، پیسہ بُرے وقت کے کام آتا ہے.

کھوٹا پَیسَہ کَبھی بھی کام آتا ہے

رک : کھوٹا ، پیسہ بُرے وقت کے کام آتا ہے.

بُرا بیٹا اور کھوٹا پَیسا وَقْت پَر کام آتا ہے

اپنی چیز چاہے کتنی ہی نکمی یا بری ہو (کبھی نہ کبھی) ضرورت کے وقت کام آہی جاتی ہے

کھوٹا پَیسَہ بُرے وَقْت کے کام آتا ہے

یگانہ دُشمن دوست بیگانہ سے بہتر اور کارآمد ہوتا ہے ؛ اپنی نکمّی اور ناکارہ چیز بھی ضرورت کے وقت پر کام دے جاتی ہے.

کھوٹا بیٹا کھوٹا پَیسا بَعْض وَقْت کام آ جاتا ہے

عیب دار چیز سے بھی بعض وقت خوب کام نکلتا ہے

کھوٹا پَیسَہ بھی بُرے وَقْت میں کام آتا ہے

رک : کھوٹا پیسہ بُرے وقت کے کام آتا ہے.

کھوٹا پَیسا بھی بُرے وَقْت میں کام آتا ہے

کھوٹا پَیسا بُرے وَقْت پَر کام آتا ہے

(مثل) ضرورت کے وقت نکمّی چیز بھی کام آتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں کھوٹا پَیسَہ کھوٹا بیٹا وَقْت پر کام آتا ہے کے معانیدیکھیے

کھوٹا پَیسَہ کھوٹا بیٹا وَقْت پر کام آتا ہے

khoTaa paisa khoTaa beTaa vaqt par kaam aataa haiखोटा पैसा खोटा बेटा वक़्त पर काम आता है

کھوٹا پَیسَہ کھوٹا بیٹا وَقْت پر کام آتا ہے کے اردو معانی

 

  • رک : کھوٹا پیسا بُرے وقت کے کام آتا ہے.
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

खोटा पैसा खोटा बेटा वक़्त पर काम आता है के हिंदी अर्थ

 

  • रुक : खोटा पैसा बुरे वक़्त के काम आता है

اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کھوٹا پَیسَہ کھوٹا بیٹا وَقْت پر کام آتا ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

کھوٹا پَیسَہ کھوٹا بیٹا وَقْت پر کام آتا ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words