تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کھوکھلا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کھوکھلا کے معانیدیکھیے
کھوکھلا کے اردو معانی
صفت، مذکر
- بے مغز، تہی مغز، جوف دار، سڑا ہوا، میان تہی، ٹوٹا ہوا، کھایا ہوا، کیڑا لگا ہوا، پھوکل، تھوتھا
- (کنایۃً) ڈھانچہ (ہڈیوں کا)، پنجر، جذبات سے یکسر عاری
- کھوکھل، اندر سے خالی، جوف دار، بے مغز، پولا، تھوتھا
- خلا دار، خراب، ناقص، فرسودہ، خستہ، اندر سے خالی
- برا، بے مغز ضمیر، وہ ضمیر جس میں برے بھلے کی تمیز نہ ہو، گندہ، خراب
- بے جان، بے روح، بے معنی، مہمل، بے اثر، بے فائدہ (عموماً لفظ اور نعروں وغیرہ کے لیے مستعمل)
- پولا، کھُکَّل، مونث کے لئے کھوکھلی
- بناوٹی، ظاہری، جھوٹا، جذبات سے عاری، دکھاوے کا
شعر
خوش گماں ہر آسرا بے آسرا ثابت ہوا
زندگی تجھ سے تعلق کھوکھلا ثابت ہوا
ذرا چھوا تھا کہ بس پیڑ آ گرا مجھ پر
کہاں خبر تھی کہ اندر سے کھوکھلا ہے بہت
English meaning of khokhlaa
Adjective, Masculine
- hollow, empty, excavated, blank (shell)
- emotionless, bereft of feelings
- rotten
- lacking substance or meaning
- artificial
खोखला के हिंदी अर्थ
विशेषण, पुल्लिंग
- खोखला
- ऐसी वस्तु जिसका भीतरी अंश या भाग निकल गया हो या न रह गया हो। जैसे-खोखला पेड़।
- जिसमें तत्त्व या सार न हो। थोथा। निस्सार। पुं० १. खाली और पोली जगह। २. बड़ा छेद। विवर।
- पोला; रिक्त
- जिसके भीतर कुछ भी न हो
- निरर्थक; सारहीन
- भावशून्य
- शक्तिहीन; दुर्बल
کھوکھلا کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کھوکھلا)
کھوکھلا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔