تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خِضاب" کے متعقلہ نتائج

خِضاب

عموماً ہر ایک رنگ خصوصاً وسمہ مہندی اور نیل کا رنگ، سفوف یا عرق جس کے استعمال سے بال سیاہ ہوجائیں، بال رن٘گنے کا سفوف یا محلول، مہندی

خِضاب ہونا

مزاج میں رن٘گیتی آجانا ؛ خوش پوشاک ہوجانا.

خِضاب آہَنی پھیرنا

۔استرے سے بال مونڈنا۔ حجامت بنانا۔

خِضابی

خضاب دار، مہندی لگی ہوئی، مہندی سے متعلق

خِضابِ آہَنی

اُسترا

خِضاب دار

رن٘گ یا مہندی سے رن٘گے ہوئے .

خِضاب دوست

بہت زیادہ خِضاب کرنے والا

خِضاب کَرْنا

بال رنگنا، وسمہ لگانا، بال سیاہ کرنا، رنگ کرنا

خِضابِ آہَنی کَرنا

shave the head (by razor)

خِضابِ آہَنی پھیرْنا

اُسترے سے بال مُونڈنا ، حجامت بنانا

خِضاب کُھلْنا

(۱) فریب ظاہر ہوجانا ، راز فاش ہوجانا.

خِضاب لَگانا

apply hair-dye

خِضاب کُھل جانا

خِضاب کا رن٘گ اُڑ کر بالوں کی سفید جڑیں دِکھائی دینا .

خِضاب گُھل جانا

جوشِ جوانی سر پڑجانا ، توانائی میں کمی آنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں خِضاب کے معانیدیکھیے

خِضاب

KHizaabख़िज़ाब

اصل: عربی

وزن : 121

مادہ: خَضَب

موضوعات: علوم

  • Roman
  • Urdu

خِضاب کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • عموماً ہر ایک رنگ خصوصاً وسمہ مہندی اور نیل کا رنگ، سفوف یا عرق جس کے استعمال سے بال سیاہ ہوجائیں، بال رن٘گنے کا سفوف یا محلول، مہندی
  • (سائنس) لوئی زنگ، رنگین محلول

شعر

Urdu meaning of KHizaab

  • Roman
  • Urdu

  • umuuman har ek rang Khusuusan vasima mehandii aur niil ka rang, safuuf ya arq jis ke istimaal se baal syaah hojaa.en, baal rangne ka safuuf ya mahluul, mehandii
  • (saa.iins) lo.ii zang, rangiin mahluul

English meaning of KHizaab

Noun, Masculine

  • tinging or dyeing the nails and hair (especially the beard), hair-dye, hair-tincture (usually of a red or dark blue colour)

ख़िज़ाब के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • सफ़ेद बालों को काला या रंगीन करने की औषधि, बालों के रँगने का मसाला, बालों को रंगने के लिए पाउडर, मेहंदी, हेयर डाई, केशकल्प
  • (विज्ञान) लोई रंग, रंगीन घोल या लेप

خِضاب کے مترادفات

خِضاب کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

خِضاب

عموماً ہر ایک رنگ خصوصاً وسمہ مہندی اور نیل کا رنگ، سفوف یا عرق جس کے استعمال سے بال سیاہ ہوجائیں، بال رن٘گنے کا سفوف یا محلول، مہندی

خِضاب ہونا

مزاج میں رن٘گیتی آجانا ؛ خوش پوشاک ہوجانا.

خِضاب آہَنی پھیرنا

۔استرے سے بال مونڈنا۔ حجامت بنانا۔

خِضابی

خضاب دار، مہندی لگی ہوئی، مہندی سے متعلق

خِضابِ آہَنی

اُسترا

خِضاب دار

رن٘گ یا مہندی سے رن٘گے ہوئے .

خِضاب دوست

بہت زیادہ خِضاب کرنے والا

خِضاب کَرْنا

بال رنگنا، وسمہ لگانا، بال سیاہ کرنا، رنگ کرنا

خِضابِ آہَنی کَرنا

shave the head (by razor)

خِضابِ آہَنی پھیرْنا

اُسترے سے بال مُونڈنا ، حجامت بنانا

خِضاب کُھلْنا

(۱) فریب ظاہر ہوجانا ، راز فاش ہوجانا.

خِضاب لَگانا

apply hair-dye

خِضاب کُھل جانا

خِضاب کا رن٘گ اُڑ کر بالوں کی سفید جڑیں دِکھائی دینا .

خِضاب گُھل جانا

جوشِ جوانی سر پڑجانا ، توانائی میں کمی آنا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خِضاب)

نام

ای-میل

تبصرہ

خِضاب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone