تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خِطاب" کے متعقلہ نتائج

جَزا

اچھا بدلا، عوض (اچھے کام اور نیکی کا) صلہ، ثمر

جَزَع

ناشکیبائی، بے صبری، اضطراب، گھبراہٹ

جزامی

کوڑھ کا مریض، مبروص

جَزاری

تیسری نا مشروع شے جزاری کی رقم تھی جس کا منشا یہ تھا کہ اگر قصاب ایک گائے ذبح کرے تو بارہ چیتل (سکہ) محصول ادا کرے.

جَزالَت

استواری، پختگی

جَزَع و فَزَع

گریہ و زاری

جَزائِر

جزیرہ کی جمع، بہت سے جزیرے، ٹاپو

جَزائِل

جزیل کی جمع، توڑے دار بڑی بدنوق جو فلیتے یا شتابے سے چلائی جائے، مشینی پرزوں کے درمیان لگا ہوا جوڑ، توڑا

جَزائے خَیر

رک، جزا معنی نمبر

جَزائِلْچی

رک : جزائل انداز .

جَزاکُمُ اللہ

اور تم (سب کو) کو خدا اس کی جزا دے ، جزاک اللہ (رک).

وَعدَہ جَزا

اچھی بات کا وعدہ ، اچھے اور نیک کام کا صلہ (جو روزِ محشر ملے گا) ۔

روز جَزا

اعمال کا بدلہ مِلنے کا دِن ، روزِ حشر ، یومِ حساب

صُبْحِ جَزا

قیامت کا دن.

حَرْفِ جَزا

(قواعد) وہ لفظ جو جملہ شرطیہ کے جواب میں آنے والے جملے کی ابتدا میں آتا ہے

سَرائے جَزا

بدلے کی جگہ، اگلا جہان

دارِ جَزا

بدلہ ملنے کی جگہ، (مجازاً) آخرت، عقبیٰ، روزِ حشر

دِیوان جَزا

محکمہ حساب کتاب، مجازاً: قیامت کا دربار.

بَیعانَۂ جَزا

an earnest reward

یَومِ جَزا

روزِ حساب ، قیامت کا دن جو سزا اور جزا کا دن ہوگا ۔

مِیر دِیوان جَزا

مراد: اللہ تعالیٰ جل شانہ

شافِعِ روزِ جَزا

قیامت كے دن بخشش كی سفارش كرنے والا

ہَل جَزَاء الاحْسَان اِلا الاْحْسَانُ

(قرآنی آیت بطور کہاوت مستعمل) احسان کا بدلہ کیا ہے سوائے احسان کے، احسان کا بدلہ احسان ہی ہے، نیکی کا بدلہ نیکی کے سوا کچھ نہیں ہے۔ یعنی اگر تمہارے ساتھ کوئی نیکی کرے تو تم کو بھی اُس کے ساتھ نیکی کرنا چاہیے

اردو، انگلش اور ہندی میں خِطاب کے معانیدیکھیے

خِطاب

KHitaabख़िताब

اصل: عربی

وزن : 121

موضوعات: طنزاً قواعد

اشتقاق: خَطَبَ

Roman

خِطاب کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • گُفتگو، کلام، بات چیت، مکالمہ
  • ایک دُوسرے کے رُوبرو گُفتگو کرنا، تخاطب، رُوئے سخن
  • اعرازی یا توصیفی نام
  • کسی جماعت یا حکومت کی طرف سے عطا کردہ لقب یا تعریفی نام
  • القاب آداب، اعزازی الفاظ
  • (طنزاً) بُرا نام
  • (قواعد) اِسم کی قِسموں میں سے ایک
  • طرزِ کلام، تخاطب کا انداز
  • عِلمی سند، ڈِگری، سرٹیفیکٹ

شعر

Urdu meaning of KHitaab

Roman

  • gufatguu, kalaam, baatachiit, mukaalama
  • ek duu.osre ke ruu.obro gufatguu karnaa, taKhaatab, ruu.uu.e suKhan
  • aaraazii ya tausiifii naam
  • kisii jamaat ya hukuumat kii taraf se ata karda laqab ya taariifii naam
  • alqaab aadaab, ezaazii alfaaz
  • (tanzan) buraa naam
  • (qavaa.id) asam kii kismo.n me.n se ek
  • tarz-e-kalaam, taKhaatab ka andaaz
  • ilmii sanad, Digrii, sarTiifiikaT

English meaning of KHitaab

Noun, Masculine

ख़िताब के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • उपाधि; पदवी
  • पुरस्कार; इनाम
  • बात-चीत में किसी की ओर मुँह करना; मुख़ातिब होना।
  • उपाधि
  • सम्मान
  • पदवी
  • लक़ब, संबोधन, मुखातबः, सरकार की ओर से मिली हुई उपाधि
  • बातचीत, गुफ़तगू

خِطاب کے مترادفات

خِطاب کے مرکب الفاظ

خِطاب سے متعلق دلچسپ معلومات

خطاب ان دنوں ٹی وی، ریڈیو، اور ہندی کے باعث کھیل کی انگریزی اصطلاح Titleکا اردو ترجمہ’’خطاب‘‘ کیا جا رہا ہے۔ ’’خطاب‘‘ کے معنی ہیں’’وہ نام جو حاکم یا عوام کسی شخص کو عطا کریں‘‘۔ مثلاً ’’خاقانی ہند‘‘ ذوق کا خطاب کہا جاتا ہے۔ علامہ اقبال کا خطاب ’’سر‘‘ تھا۔ کھیل میں Title کی اصطلاح کے لئے اردو میں ’’تمغا‘‘ مستعمل ہے، اور وہی مناسب بھی ہے۔ غلط: آندرے اگاسی نے یو۔ایس۔ اوپن کا سنگلس خطاب جیت لیا۔ صحیح: آندرے اگاسی نے یو۔ایس۔ اوپن کا سنگلس تمغا جیت لیا/حاصل کرلیا۔ غلط: مکہ بازی میں ہیوی ویٹ خطاب جیتنے والا پہلا مسلمان محمد علی کلے ہے۔ صحیح: مکہ بازی میں ہیوی ویٹ تمغا جیتنے والا پہلا مسلمان محمد علی کلے ہے۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جَزا

اچھا بدلا، عوض (اچھے کام اور نیکی کا) صلہ، ثمر

جَزَع

ناشکیبائی، بے صبری، اضطراب، گھبراہٹ

جزامی

کوڑھ کا مریض، مبروص

جَزاری

تیسری نا مشروع شے جزاری کی رقم تھی جس کا منشا یہ تھا کہ اگر قصاب ایک گائے ذبح کرے تو بارہ چیتل (سکہ) محصول ادا کرے.

جَزالَت

استواری، پختگی

جَزَع و فَزَع

گریہ و زاری

جَزائِر

جزیرہ کی جمع، بہت سے جزیرے، ٹاپو

جَزائِل

جزیل کی جمع، توڑے دار بڑی بدنوق جو فلیتے یا شتابے سے چلائی جائے، مشینی پرزوں کے درمیان لگا ہوا جوڑ، توڑا

جَزائے خَیر

رک، جزا معنی نمبر

جَزائِلْچی

رک : جزائل انداز .

جَزاکُمُ اللہ

اور تم (سب کو) کو خدا اس کی جزا دے ، جزاک اللہ (رک).

وَعدَہ جَزا

اچھی بات کا وعدہ ، اچھے اور نیک کام کا صلہ (جو روزِ محشر ملے گا) ۔

روز جَزا

اعمال کا بدلہ مِلنے کا دِن ، روزِ حشر ، یومِ حساب

صُبْحِ جَزا

قیامت کا دن.

حَرْفِ جَزا

(قواعد) وہ لفظ جو جملہ شرطیہ کے جواب میں آنے والے جملے کی ابتدا میں آتا ہے

سَرائے جَزا

بدلے کی جگہ، اگلا جہان

دارِ جَزا

بدلہ ملنے کی جگہ، (مجازاً) آخرت، عقبیٰ، روزِ حشر

دِیوان جَزا

محکمہ حساب کتاب، مجازاً: قیامت کا دربار.

بَیعانَۂ جَزا

an earnest reward

یَومِ جَزا

روزِ حساب ، قیامت کا دن جو سزا اور جزا کا دن ہوگا ۔

مِیر دِیوان جَزا

مراد: اللہ تعالیٰ جل شانہ

شافِعِ روزِ جَزا

قیامت كے دن بخشش كی سفارش كرنے والا

ہَل جَزَاء الاحْسَان اِلا الاْحْسَانُ

(قرآنی آیت بطور کہاوت مستعمل) احسان کا بدلہ کیا ہے سوائے احسان کے، احسان کا بدلہ احسان ہی ہے، نیکی کا بدلہ نیکی کے سوا کچھ نہیں ہے۔ یعنی اگر تمہارے ساتھ کوئی نیکی کرے تو تم کو بھی اُس کے ساتھ نیکی کرنا چاہیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خِطاب)

نام

ای-میل

تبصرہ

خِطاب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone