تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خِلْط" کے متعقلہ نتائج

خِلْط

مزاج ، طبیعت ، فطرت .

خِلْطی

خِلْط معنی نمبر ۲ (رک) سے منسوب یا متعلق .

خِلْطہ

مخلوط کرنا، خلط ملط کرنا، ملانا

خِلْطِ طَبْعی

رک : خلط صالح .

خِلْطِ اَحْمَر

بدن کی سرخ رطوبت ، خون .

خِلْطِ اَصفَر

بدن کی زرد رنگ کی رطوبت ، صفرا ، بت تلخہ .

خِلْطِ اَسْوَد

بدن کی سیاہ نیز نیلے رنگ کی رطوبت ، سودا .

خِلْطِ اَبْیَض

بدن کی سفید نیز بے رنگ رطوبت ، بلغم .

خِلْطِ بَلْغَم

رک : خلط ابیض .

خِلْطِ رَدی

رک : خلط فاسید .

خِلْطِ صَفْرا

رک : خلط اصفر .

خِلْطِ صالِح

وہ خلط (رطوبت) جو جگر میں پیدا ہو اور بدن کی غذا بن جائے .

خِلْطِ فاسِد

خراب خلط، وہ خلط جو بدن کے لیے مفید نہ ہو، آلودہ دھات، پھوڑے کی جڑ، ناسور، فضلہ

خِلْطِ مَجْذُوب

جذب ہونے والا خلط .

خِلْطِ مَحْمُود

رک : خلط طبعی .

خِلْطِ صَفْراوی

رک : خلط اصفر .

خِلْطِ سَوداوی

رک : خلط اسود .

چار خِلْط

رک : اخلاط اربعہ .

اردو، انگلش اور ہندی میں خِلْط کے معانیدیکھیے

خِلْط

KHiltख़िल्त

اصل: عربی

وزن : 21

موضوعات: طب

اشتقاق: خَلَطَ

خِلْط کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • آمیزش، ملاوٹ، ملی ہوئی چیز
  • (طب) وہ سیال مادہ جو غذا کے ہضم و تغیر سے جسم میں پیدا ہوتا ہے اور یہ چار قسم کا ہوتا ہے، خون، صفرا، بلغم، سودا (ان چاروں کو اخلاط اربعہ کہتے ہیں)
  • (طب) آنکھ کے پردوں کے درمیان کی تین شفاف رطوبتیں جن میں سے اول کو دوسری کو خلط بلوریں اور تیسری کو خلط شیئنی کہتے ہیں
  • مزاج، طبیعت، فطرت
  • (نفسیات) دماغی وہم، ایک غیر معمولی دماغی کیفیت جو رجعافات یا جبلتوں کے دبانے سے پیدا ہو جاتی ہے، کومپلکس
  • عنصر
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

ख़िल्त के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • मिश्रण, मिलावट, मिली हुई चीज़
  • (चिकित्सा) वह तरल पदार्थ जो भोजन के पाचन-परिवर्तन से शरीर में पैदा होता है और यह चार प्रकार का होता है, ख़ून, सुफ़रा, बलग़म, सौदा (इन चारों को अख़्लात-ए-अर्ब'आ कहते हैं)

    विशेष - अख़्लात= शरीर की चार लसीकाएँ जो भोजन के पाचन से उत्पन्न होती हैं, वात, पित्त, श्लेष्मा और रक्त, शारीरिक धातु

  • (चिकित्सा) आँख के पर्दों के बीच की तीन पारदर्शी तरलताएँ जिनमें से पहली को ख़िल्त-ए-आबी दूसरी को ख़िल्त-ए-बिलौरीं और तीसरी को ख़िल्त-ए-शीनी कहते हैं
  • स्वभाव, प्रकृति, फ़ितरत
  • (मनोविज्ञान) दिमाग़ी का भ्रम, एक असाधारण दिमाग़ी परिस्थिति जो जिबिल्तों के दबाने से पैदा हो जाती है, काॅमप्लेक्स

    विशेष - जिबिल्लत= प्राकृतिक गुण, स्वभाविक विशेषताएँ

  • तत्व

خِلْط کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خِلْط)

نام

ای-میل

تبصرہ

خِلْط

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words