Search results
Saved words
Showing results for "KHilt"
Meaning ofSee meaning KHilt in English, Hindi & Urdu
ख़िल्त के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- ऐसी स्थिति जिसमें कई चीज़ें एक-दूसरे में मिली होती हैं; मिलावट
- शरीर के अंदर वात, पित्त, कफ आदि रस, धातु ।
- यूनानी चिकित्सा पद्धति में चार धातुओं- सफ़रा, सौदा, बलगम तथा खून में से एक
- बलगम; कफ़
- प्रकृति।
خِلْط کے اردو معانی
اسم، مذکر
- مزاج ، طبیعت ، فطرت .
- (طب) آنکھ کے پردوں کے درمیان کی تبن شفاف رطوبتیں جن میں سے اول کو خلط آبی دوسری کو خلط بلوریں اور تیسری کو خلط شیئنی کہتے ہیں .
- (طب) وہ سیال مادہ جو غذا کے ہضم و تغیر سے جسم میں پیدا ہوتا ہے اور یہ چار قسم کا ہوتا ہے ، خون ، صفرا ، بلغم ، سودا (ان چاروں کو اخلاط اربعہ کہتے ہیں) .
- (ظسیات) دماغی وہم .، ایک غیر معمولی دماغی کیفیت جو رجعافات یا جبلتوں کے دبانے سے پیدا ہو جاتی ہے ، کومپلکس .
- آمیزش ، ملاوٹ ، ملی ہوئی چیز .
- رک : عنصر .
Compound words of KHilt
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Critique us (KHilt)
KHilt
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone